السلام علیکم
محفل اوپن کرنے پر یہاں کا ٹیگ ملا تو سوچا کہ میں بھی ایک عدد سوال کر لوں سعود بھیا اور نبیل بھیا سے۔۔۔
لائبریری کا کام کیوں بند ہے ابھی تک جب کہ اب محفل میں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو اس پر کام کرنا چاہیں گے۔۔۔ محفل میں ایسی ڈھیر ساری کتابیں ہیں جن پر ہم سب نے بہت محنت کی تھی وہ ابھی...