نتائج تلاش

  1. مقدس

    آپ کو لگتا، آپ نے بچ جانا؟ آپ کی شامت تو احمد بھیا سے بھی پہلے آنی

    آپ کو لگتا، آپ نے بچ جانا؟ آپ کی شامت تو احمد بھیا سے بھی پہلے آنی
  2. مقدس

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    ان شاءاللہ بھیا۔۔۔۔ آج کل میں ذرا لائبریری میں تانک جھانک کر رہی۔۔۔۔ سب کی اتنے سالوں کی محنت کو ضائع نہیں ہونے دینا ان شاءاللہ ۔۔۔ نیڈ ٹو گیٹ بیک ٹو فارمیٹنگ دا بکس ان شاءاللہ
  3. مقدس

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    مراسلوں سے یاد آیا۔۔۔ نبیل بھیا لیٹ می کمپلیٹ مائی 30،000 :cool:
  4. مقدس

    احمد بھیا اور نینوں بھیا مجھے بھی آنا باربی کیو پارٹی میں۔۔۔۔۔۔۔ کتنا مزہ آئے گا دونوں کی شامت...

    احمد بھیا اور نینوں بھیا مجھے بھی آنا باربی کیو پارٹی میں۔۔۔۔۔۔۔ کتنا مزہ آئے گا دونوں کی شامت آتے دیکھ کر :پی
  5. مقدس

    یہ احمد بھیا جھوٹے ناں ہوں تو۔۔۔۔ دل تو بھابھی کے پاس ہے، ان کے پاس کہاں :پی

    یہ احمد بھیا جھوٹے ناں ہوں تو۔۔۔۔ دل تو بھابھی کے پاس ہے، ان کے پاس کہاں :پی
  6. مقدس

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    Best wishes Nabeel bhaiya ××
  7. مقدس

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    جلدی جلدی کریں بھیا۔۔۔ ہم انتظار کر رہے تب تک میں اکمل بھیا کو تنگ کرتی =))
  8. مقدس

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    حیراں کیوں بھیا۔۔۔۔۔ آپ کو کیا لگتا تھا کہ آپ میں کبھی بھی سمجھداری نہیں آسکتی؟ =)) =))
  9. مقدس

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    بھیا میری کمپنی میں آپ نے سمجھدار ہی ہونا ہے ماشاءاللہ =)) =))
  10. مقدس

    واردات قلبی۔۔۔

    او مائی گاڈ آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ بھیا =))
  11. مقدس

    واردات قلبی۔۔۔

    جی جی بھیا پرانی، پرانی ہی ہو جاتی ہے اسی لیے تو آپ نے اسے سائیڈ پر کر دینا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  12. مقدس

    واردات قلبی۔۔۔

    جو نئی والی کے خواب دیکھ رہے اس کی بات کر رہی میں بھیا :rollingonthefloor: نئی کے آنے کے بعد آپ نے پرانی والی کو سائیڈ پر کر دینا ہے :rollingonthefloor:
  13. مقدس

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    بھیا تو کیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ سب اسٹوڈنٹس جو شاید دوسروں کی نسبت کم قابلیت کے مالک ہیں، ان پر محنت نہیں کرنی چاہیے۔۔۔ (جسٹ اے کوئسچن فور مائی انفو)
  14. مقدس

    واردات قلبی۔۔۔

    ضرور لیں بھیا۔۔۔ بس بھابھی کے سامنے اس طرح کا اظہار مت کیجیئے گا نہیں تو آپ اور آپ کی نئی نویلی محبت کے ساتھ جو سلوک ہونا، وہ بس بیان سے باہر ہے =))
  15. مقدس

    واردات قلبی۔۔۔

    بھیا اتنی محبت اور وہ بھی موٹر بائیک سے =)) بھابھی کو کتنی جیلسی ہوتی ہو گی ناں =))
Top