دیسی فوڈز از آلویز یم ۔۔۔
ساگ، مکئی کی روٹی، باجرے کی روٹی، پنجیری از کوائٹ کامن۔۔ یہاں پر بھی ہم بچپن سے کھاتے آریے ہیں۔۔ امی اور بابا تو سحری میں صرف باجرے کی روٹی اور دہی کھاتے تھے۔۔ امی تو اب بھی سحری اسی سے کرتی ہیں۔۔۔
میں نے دو دن پہلے کڑی اور پکوڑے بنائے تھے۔۔۔ اور ہاں لسی والا ساگ از ون...