نتائج تلاش

  1. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرض یہ ہے کہ فکر ہی تو سر ہلانے نہیں دے رہی ۔
  2. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً گمان یہ ہے کہ آپ کا چائے کا پتیلہ کوئٹہ والے پٹھان نے رکھ لیا ہے ۔ کہہ رہا تھا کہ پچاس ساٹھ لوگوں کی چائے کا انتظام ہوجائے گا اسے پتیلے سے ۔
  3. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہنے کا مطلب یہ تھا آپا کہ کوئی اعتراف وغیرہ کرنا پڑے گا ۔ جیسا کہ سیاسی لوگ آج کل کانفرس میں کرتے ہیں ۔ :D
  4. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گمان ہے کہ آپا کا نیٹ سلو چل رہا ہے کہ مراسلات میں تاخیر ہورہی ہے ۔
  5. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے آج رتجگا کرنا پڑے گا ۔ چائے بناتے ہیں پھر ۔
  6. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو بھئی ۔۔۔۔ ہم سے کیا ہاں کروانی ہے ۔ کیا کوئی کانفرنس بھی کرنی پڑے گی ۔ :surprise:
  7. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو یہ لکھا تھا ۔ میں سمجھا کہ جی جی سکھاتے ہیں ظفری بھیا کو چوری ۔۔۔۔۔پھر دیسی گھی پڑھا تو پھر بات سمجھ آئی ۔
  8. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرات ہیں یہ سب بار بار آئینہ دیکھنے کی وجہ سے ۔ کہ ہر کوئی بھوت نظر آتا ہے ۔
  9. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلیے سے بھی آپ ایسی ہیں کیا ۔ :D
  10. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال رہے کہ ڈولا دیتے ہوئے کہیں پھینک نہ آئیں ۔ :D
  11. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکو سطانہ کے اڈے پر آگیا ہوں میں کیا ۔۔۔ :D
  12. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیجیئے کہ لڑکے نے تو بہت بار ہاں کی ہے ، مگر لڑکے کی ہاں میں کوئی ہاں ملاتا ہی نہیں ۔ :D
  13. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ سے کچھ لکھتا مگر میرا آج کا کوٹہ پوراہو گیا ہے ۔ :thinking:
  14. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والے کہہ رہے ہیں آپا کہ لڑی ڈگمگا گئی ہے ۔ :D
  15. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سارے کیا چائے بنانے والی قطار میں لگے ہوئے ہیں ۔ :thinking:
  16. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے اس دفعہ ہمیشہ کی طرح ان کا دھیان ہماری طرف نہیں گیا ۔ کیونکہ ان کا خیال تھا کہ یہ کسی ایک آدمی کا کام نہیں ہوسکتا ۔
  17. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ واردت ہی کچھ ایسا تھا کہ چاچا فہیم کو خبر تک نہ ہوئی اور ان کے چارپائی ان کے سونے کے دوران ہی دور پہنچ گئی تھی ۔ سنا ہے صبح کو کسی کو کوستے ہوئے اور بغل میں چارپائی دبائےہوئے گل میں داخل ہوئے تھے ۔
  18. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرض ہے کہ مدتیں ہوگئیں خطا کرتے شرم آتی ہےکام اچھا کرتے ۔۔۔۔۔ شاعر سے معذرت :D
  19. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فہیم ہمارے محلے میں ایک انکل کا نام تھا ۔ یہ والا فہیم نہیں ۔۔۔ وہ محلے کی گلی میں چارپائی بچھا کر سوتے تھے ۔ ایک رات ہم نے اپنے دوستوں کیساتھ ملکر جب وہ چارپائی پر سو رہے تھے ان کی چارپائی اٹھا کر دور ایک کرکٹ کے میدان میں چھوڑ دی تھی ۔
  20. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گاتا رہے میرادل ۔۔۔۔ بھئی ہم تو ایسے ہیں ۔ اچھے اچھوں کا ڈگمگا دیتے ہیں ۔
Top