نتائج تلاش

  1. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ فالسے کے شربت پر اکتفا کیجئے کہ شربت کا تعلق پیٹ سے ہے اور فلسفے کا دماغ سے ۔ :heehee:
  2. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شب تقریباً گذر چکی ہے ۔ بس فجر کا انتظار کررہا ہوں ۔ کافی عرصہ بعد آپ لوگوں کی وجہ سے اردو محفل پر اتنی دیر بیٹھا ۔ اچھا لگا ۔
  3. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تو نہیں ہے ہر بات سمجھ آئے ۔ قسم لے لیں کہ بات سمجھ آئی ہو ۔
  4. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین اس لنک پر کلک کریں ۔ اور دعا دیں ۔ چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں
  5. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گئے دنوں کی بات ہے ۔ اب تو اور بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔ آپا کو شاید ابھی نئی لسٹ نہیں ملی ۔ ویسے وہ تمام خطوط یہاں اردو محفل پر موجود ہیں ۔
  6. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپا ! لگتا ہے ۔۔۔۔ چند حسینوں کے خطوط پھر ارسال کرنا پڑیں گے ۔
  7. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش ! کیا بات ہے ۔ کیک کھا کر صبر کے پھل کا ذائقہ معلوم ہو گا ۔ بیچارہ بیکری والا تو روئے گا ۔
  8. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ص سے نہیں بلکہ ک سے ایک شعر : کچھ لوگ یونہی شہر میں ہم سے بھی خفا ہیں ہر ایک سے اپنی بھی طبعیت نہیں ملتی
  9. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظفری کی بات یاد رکھیئے گا کہ عام سی بات ہی سمجھانے میں مشکل ہوتی ہے ۔ :thumbsup:
  10. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً آپ یہ بتانے کی کوشش کر رہی ہیں کہ قینچی اور سوئی سے کیا کام لیا جاتا ہے ۔ :thinking:
  11. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا مطلب ۔۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ فہیم کون ہے ۔ :notworthy:
  12. ظفری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی سید عاطف علی بھائی آگئے ہیں ۔ مگر کوئی مراسلہ ابھی تک ارسال نہیں کیا ۔
  13. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی دیوار و در و بام تھے میرے ہم راز انہی گلیوں میں بھٹکتی تھی جوانی میری تو بھی اس شہر کا باسی ہے تو دل سے لگ جا تجھ سے وابستہ ہے اک یاد پرانی میری ( اعتبار ساجد )
  14. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب چائے بنا لی ہے ۔ بتائیں کہاں ہاں کرنی ہے اور کہاں نہ ۔۔۔ :D
  15. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر زندہ انسانوں کا کیا تو یہاں کہ فضا بہت گھبیر ہوجائے گی ۔ اب تو یہاں ظرافت کا ماحول بنا ہوا ہے ۔ بنا رہنے دیں ۔
  16. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہی بات آئینے کی تو کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ تُو اپنے عیب چھپانے چلا توہے لیکن ہر آئنیے کی نظر بےلباس رہتی ہے
  17. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے چائے لیکر آتا ہوں ۔
  18. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سمجھ میں تو آتی ہے یہ بات کہ ضروری تو ہوتا ہے مگر ممکن نہیں ہوتا ۔ :idontknow:
  19. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شعر عرض ہے اب کوئی آئنیہ دیکھا جاتا نہیں خود اپنا تماشا دیکھا جاتا نہیں کیا کریں گے اب آئینہ اتا ر کر ۔۔۔۔۔ :D
Top