نتائج تلاش

  1. ظفری

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    یہ واقعی تشویشناک بات نکلی ۔ ہلنے جُلنے سے محرومی اور حد تو یہ ہے آپ کی انرجی ڈرنک ( چائے ) بھی آپ بنا نہ سکیں ۔ اللہ آپ کو صحت دے ۔ آمین
  2. ظفری

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    میں تو خیریت پوچھنے لگا تھا کہ اب طعبیت کیسی ہے کہ حال ہی میں جھولے سے گری ہیں ۔ مگر جب پوسٹ کی تاریخ دیکھی تو معلوم ہوا کہ یہ تو 2021 کی ہے ۔لگتا ہے کہ ماشاءا للہ آپ تو مستقل بنیادوں اچھلتی ، کودتی ، گرتی ، گاتی رہتی ہیں ۔ یہ خاصیت ہر کسی میں نہیں ہوتی ۔ خصوصا ً کسی خاتون میں تو ہر گز نہیں...
  3. ظفری

    کراچی میں ہیٹ ویو

    یہ اردو میں ساؤنڈ ( تلفظ ) کا مسئلہ ہے ۔ انگلش میں جب V لفظ کے آخر یا ایک لفظ سے پہلے آتا ہےتو وہاں آواز رُک کر گونجتی ہے ۔ جیسا کہ above، Volve اور جیسا کہ یہاں لفظ Wave زیرِ بحث ہے ۔ ان سب میں ساؤنڈ V پر رکتا ہے اور ایک گونج پیدا کرتا ہے ۔ چونکہ اردو میں ان لفظوں کے لیئے ایسا کوئی...
  4. ظفری

    کراچی میں ہیٹ ویو

    یہ اردو میں ساؤنڈ ( تلفظ ) کا مسئلہ ہے ۔ انگلش میں جب V لفظ کے آخر یا ایک لفظ سے پہلے آتا ہےتو وہاں آواز رُک کر گونجتی ہے ۔ جیسا کہ above، Volve اور جیسا کہ یہاں لفظ Wave زیرِ بحث ہے ۔ ان سب میں ساؤنڈ V پر رکتا ہے اور ایک گونج پیدا کرتا ہے ۔ چونکہ اردو میں ان لفظوں کے لیئے ایسا کوئی...
  5. ظفری

    نوک جھونک

    قبضہ گروپ کا بہت سُنتے تھے ۔ اب پتا چل گیا کہ وہ کون ہیں ۔ :waiting:
  6. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرارت سمجھا تھاپہلے میں ۔۔۔ مگرلگتا ہے کہ تشویشناک بات ہے ۔ ویسے اس عمر میں جھولے پر بیھٹنے کی کیا سُوجھی تھی ۔ :surprise:
  7. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹی وی پر انگلینڈ اور پاکستان کا ٹی ٹوینٹی میچ آرہا ہے ۔ انگلینڈ صیحح دُھنائی کر رہا ہے ۔
  8. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی آنا چاہتا ہوں ۔ بس ایک دو کام ہیں۔ ان شاءاللہ اگلے مہینے تک نمٹ جائیں گے ۔ اس دفعہ میری طرف سے بیٹھک ہوگی ۔
  9. ظفری

    یہ جو دیس ہے تیرا ۔۔۔

    بےشک ۔۔۔ وطن پھر وطن ہوتا ہے ۔ سودیس = دھرتی ماں
  10. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا یہ گانا بھی سنیں جو ابھی ہم نے اردو محفل پر پوسٹ کیا ہے ۔ صبح سے کئی بار سن چکے ہیں ۔ اللہ خیر کرے ۔
  11. ظفری

    یہ جو دیس ہے تیرا ۔۔۔

  12. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے ۔۔۔۔ مگر مجھے کیوں ایسا لگتا ہے کہ ساری زبانیں فر فر بولتی ہونگیں ۔ :thinking:
  13. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُل کے بارے میں یہ سوچ رہاتھا کہ اگر لکھنے میں اتنی برق رفتا ر ہے تو پھر بولنے میں ۔۔۔۔۔۔ :notworthy:
  14. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیئے ۔۔۔ سچی میں بھی یہی سوچ رہا تھا ۔ :lol:
  15. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھئی یہ کھیل میرے لیئے کھیلنا بہت مشکل ہے ۔ جب بھی حرف پکڑ کر لکھنے بیٹھو تو تین چار مراسلات جاری ہوچکے ہوتے ہیں ۔ ہم پھر منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں ۔ :idontknow:
  16. ظفری

    نوک جھونک

    ماشاء اللہ خوب معلوماتی نوک جھونک چل رہی ہے ۔ چلتی رہنی چاہیئے ۔ :thumbsup:
  17. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قاعدہ الٹا پڑھو یا سیدھا ۔۔۔۔ سبق تو یاد ہو ہی جاتا ہے ۔
  18. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو اس میں کیا قباحت ہے ۔ ابھی ٹھیک کردیتے ہیں ۔ :D
  19. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گمان تو یہی ہے کہ سید عاطف علی بھائی نے جو بھی کہا ہے صیحح کہا ہے ۔ آپ اپنی پہلی والی پوسٹ دیکھ لیں ۔ :notworthy:
  20. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ، ایسی بات نہیں ہے ۔ میرے پاس پوری خبر ہے ۔آپ کے ساتھ تقربیاً وہی معاملہ ہے ۔ جیسا کہ لمبے آدمی کے ساتھ ہوتا ہے یعنی کہ عقل گھٹنوں میں ۔بس آپ کیساتھ دماغ کا معاملہ ہے ۔ :D
Top