نتائج تلاش

  1. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی ہاں کافی لوگ مِڈ ویسٹ کی ریاستوں سے مشرقی اور مغربی ریاستوں کی طرف منتقل ہوئے ہیں ۔ حالانکہ مغربی ریاستوں خصوصاً کیلی فورنیا سے کافی تعداد میں لوگ یہاں ٹیکسس منتقل ہوئے تھے ۔ اب سوچ رہے ہیں کہ کہاں جائیں ۔
  2. ظفری

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :idontknow: :idontknow::idontknow:
  3. ظفری

    نوک جھونک

    بس آپ ہی رہ گئی ہیں ۔ :notworthy:
  4. ظفری

    نوک جھونک

    مجھے کسی نے کہیں سے نہیں نکالا ۔ اور نہ ہی میں کوہ قاف سے آیا ہوں ۔ بس مجھے بھوت پریت کے انٹریوز کا شوق ہے ۔ اس لیئے ان کے پیچھے نکل جاتا ہوں ۔ :D
  5. ظفری

    نوک جھونک

    جان بچانا ایک بڑا فریضہ ہے ۔
  6. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھئی کیا پتا آپا کہ ۔۔۔۔ پارو سے شُکنتلا بن جائیں ۔ :D
  7. ظفری

    نوک جھونک

    مجھے تو یہ لگتا ہے کہ جیسا ہی آپ نے ارادہ کیا کوہ قاف جانے کا ۔۔۔ سب وہاں سے فرار ہوگئے ۔ :D
  8. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کیا کسی کا خون پینا کا ارادہ ہے آج ۔ :thinking:
  9. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے اللہ آپ کو ٹھیک کرے ۔ اللہ سے دعا ہے کہ سرجری بخیروعافیت انجام پائے ۔ ان شاءاللہ سب ٹھیک ہوگا ۔
  10. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت ہو سب کی کہ یہاں زبردست ٹورنیڈو آیا ہے ۔ گھر سے صرف 9 میل پر ایک ٹاؤن ہے ۔ جس کی یہ ویڈیو ہے ۔ بری طرح ہٹ ہوا ہے ۔
  11. ظفری

    نوک جھونک

    اور ہاں ۔۔۔ میں بھی جا رہا ہوں ۔:D
  12. ظفری

    نوک جھونک

    آپ کوہ قاف جا کر کیا کریں گی ۔ پاکستان چلی جائیں ۔ سب کوہ قاف والے بھی اب پاکستان میں رہتے ہیں ۔ :D
  13. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ ہی کچھ پُرتشدد طبعیت کی مالک لگتی ہیں ۔ کم از کم 2 ،3 تو ٹارچر سیلز ضرور ہونگے ۔
  14. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے چائے لینے گئی ہوئی ہیں شاید ۔ بادل تو ہیں مگر گرج نہیں رہے ۔
  15. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلچلاتی دھوپ ہوگی کراچی میں تو ، یہاں تو صبح سے تھنڈر اسٹورم آیا ہوا ہے ۔ ٹورنیڈو کے سائرن بھی بج چکے ہیں ۔
  16. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال ہے کہ چھری تکلفاً کہہ گئی ہیں ۔ ورنہ یہاں تو گنڈاسا فٹ ہو رہا تھا ۔
  17. ظفری

    نوک جھونک

    مجھے ڈان تو نہیں لگتیں ۔۔۔۔ شاید ن سے پہلےکوئی حرف مس ہو رہا ہے ۔ :notworthy:
  18. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہو رہے ہیں ہم ۔ فجر کی بعد اب تھوڑی نیپ لے لیں ۔ آج میموریل ڈے کی چھٹی بھی ہے یہاں ۔
  19. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فورا تدوین کردیں ۔ :D
  20. ظفری

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    شکر ہے بکرا اب بچ گیا ۔
Top