نتائج تلاش

  1. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے گاڑی گیراج میں کھڑی کرنے گیا تھا کہ اب اولے بھی برسنے شروع ہوگئے ہیں ۔
  2. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے یہاں بھی یہی معاملہ ہے ۔
  3. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ رہ کر یہی سوچ رہا ہوں کہ حالات کا دباؤ سنا تھا ۔ مگر یہ طبعیت کا دباؤ کیا ہوتا ہے ۔ :thinking:
  4. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے خبر آئی ہے کہ آپا کو جس بکرے پر صدقہ نکالنا تھا ۔ وہ بھاگ گیا ہے ۔ :idontknow:
  5. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب سے کوتاہیاں ہوتی ہیں ۔ انسان کو بس اپنے اندر نظم پیدا کرکے رکھنا چاہیئے ۔ جس سے یکسوئی حاصل ہو ۔ پھر انسان اپنے گرد وپیش سے باخبر رہتا ہے ۔
  6. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدقہ دیا کریں ۔ اللہ آسانی پیدا کرے گا ۔ کیوں آپا ۔
  7. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہو آپا سوچ رہیں ہوں کہ گُل کےپاس دماغ ہے یا مغز ۔۔۔ :thinking:
  8. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ ایسا لگتا ہے کہ یہ میچ بھی بارش کی وجہ سے بغیر نتیجے کے ختم ہوجائے گا ۔ پاکستان کی بچت ہوجائے گی ۔
  9. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گیا میں کام سے اگر ضرورت پڑی ۔ مجھے ایسا مغز نہیں چاہیئے جو کام کرنے کے بجائے پھیلتا ہی جائے ۔ :notworthy:
  10. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو بھئی ۔۔ پاکستان اچھا خاصا کھیلتے ہوئے پھر ڈگمگا گیا ۔
  11. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ماشاءاللہ ۔اللہ آپ پر رحم کرے ۔ :praying:
  12. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو میں کہہ نہیں سکتا بھئی ۔ :D
  13. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ ایسا کریں کہ سوئمنگ پول ، جھولے اور بھابھی سے دور رہیں ۔ شاید کچھ بچت ہوجائے ۔ :notworthy:
  14. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کیسے کام لیتی ہیں ۔ پچھلے مراسلہ میں کہا کہ وہ کھا چکیں ہیں ۔ :lol:
  15. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹ سے بھی مجھے چڑ ہے ۔ مگر یہ کیا کہ آج بھی کوئی چوٹ لگا بیٹھی ہیں ۔ :surprise:
  16. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ث سے تو کوئی جملہ نہیں لکھوں گا مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ مجھے تو ڈر ہے کہ دل کا حال بھی مغز کی طرح نہ کیا ہو ۔ :lol:
  17. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چیر کے دل دکھایا جاتا ہے ۔ دماغ نہیں ۔ اب تو پورا یقین ہوگیا جی ۔۔۔ بس :atwitsend:
  18. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب چلیں گے ۔ بس دھیان رہے کہ چاول ہوں ۔چول نہ ہوں ۔ :lol:
  19. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید یہ اب ممکن نہیں ہے ۔ کیونکہ غمزدہ اپنا سارا پسندیدہ کھانا کھا چکی ہیں ۔
  20. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صد فیصد اچھے نہیں لگتے ۔ دیکھتے ہیں آگے کیا کرتے ہیں ۔
Top