ثمرین بی بی ۔۔۔۔ ولیمے کی لازمی شرط یہ ہے کہ پہلے شادی ہو ۔ پھر ولیمہ ہوتا ہے :idontknow:
پاکستان تو ہم اپنی سیما علی آپا اور شمشاد بھائی سے ملنے جائیں گے ۔ شمشاد بھائی سے ہمیشہ ملاقات رہ جاتی ہے ۔ مگر اس دفعہ آنے سے پہلے کراچی اور اسلام آباد کا ٹکٹ پہلے بُک کروائیں گے ۔ ہِپ ہِپ پُھرے...