ہمارے گاؤں میں ا۔یک سوٹھڑ فیملی کو ہمارے دادؤں نے ٹھرایا تھا، وہ لوگ بلکل ہی ہماری حویلی ساتھ والے گھر میں رہتے ہیں ۔۔ وہ بھی یھی سیم پاپڑ مٹھایئئی بنا کر بھیجتے تھے جب ہم گاؤں میں رہتے تھے۔۔ بہت زیادہ محنتی لوگ ہو تے ہیں ۔۔ اب تو ان میں سے ایک ڈاکٹر ہے کافی سارے انجنیئر ، اور نوکری پیشہ افراد...
ادھر دبئی میں تو شیشہ بہت زیادہ عام ہے ۔۔۔ ہر فائواسٹار ہوٹل میں ایک ریسٹوراں ہوتا ہے جو شیشہ فراھم کرتا ہے لیکن ایک اسپیسیفک ایج کے افراد کے لیے از پر دبئی میونسیپلٹی 21ئیرز سے بلو ایج کو الوڈ نہیں ہے۔۔۔ موسٹلی لوکل افراد (یو اے ای نیشنال) میں زیادہ فیمس ہے۔۔
بلکل ایسا ہی ہے کیوں کہ میں...
اور نہیں تو کیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گا کے سنائیں سب کو ڈاکٹر صاحب کو سنائیے گا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
ھاھاھاھاھاھاھا
برا حال هو رها هنس هنس کےےے اففففففففففف آپپییییییی اپیاااااااا اور وه ملائی میں سے جو چورا نکالتا هے وه بھی توووووووووووو:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::party::ROFLMAO:
ماشاالله کیا خوب داستانیں لکهیں هیں سب
خواتیں و حضرات نے مجھے تو پڑھنے میں پورا ایک گھنٹا لگا۔۔۔
ایک مرتبه زورررررر دارر کلیپنگگگگگ سب کے لیے۔۔:clap::chill:
اTE="مقدس, post: 1727373, member: 4946"]اففففففففف زکریا بھائی ۔۔۔۔ اتنیییییییییی بڈھی بنا دیا آپ نے۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اپیا وه سونگ هے نا ابهی تو میں جوان هوں۔۔۔۔۔۔۔۔:bee::battingeyelashes: