نتائج تلاش

  1. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں اب ح کو چھوڑنا کر چ پر آنا پڑ گیا۔
  2. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھتے ہی دیکھتے یہاں پوسٹس کہاں سے کہاں پہنچ جاتی ہیں۔
  3. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سارے الفاظ لگتا ہے آپی نے اکیلے ہی پورے کردینے ہیں :)
  4. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    جی آپی ہماری پوری کوشش ہوگی :)
  5. ف

    ناز نین بہن کی فرمائش پر ایک ملاقات کا احوال

    جی آپی بالکل وہی ہیں :)
  6. ف

    ناز نین بہن کی فرمائش پر ایک ملاقات کا احوال

    لنک پر ہی تصویر ختم ہوچلی ہے ۔
  7. ف

    ناز نین بہن کی فرمائش پر ایک ملاقات کا احوال

    شکریہ آپی :) بس یہ تو پرانے وقتوں کی بات ہے کہ جب کنوارے پن کا ساتھ تھا اور لکھنے کا موقع مل جاتا تھا:D ابھی بھی کوشش کرکے کچھ نہ کچھ تو لکھ ہی مارتے ہیں :)۔ لکھنے سے یاد آیا کہ ہم نے تو ایسا ایسا لکھا ہے کہ کیا بتائیں۔ شاید کسی کو ہمارا بلاگ (ہماری سیکرٹ فائل) یاد ہو:censored:
  8. ف

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    مقدس اور میں نے مل کر کافی کام کیا ہے۔ ایک کتاب ‘توزک اردو‘ ہم دونوں نے مل کر پوری ٹائپ کی تھی۔ جس میں نثر والا پورا حصہ میں نے لکھا تھا اور شاعری والا مقدس نے۔ اور میرے پاس وہ نثر والا حصہ ٹائپ شدہ ورڈ کی فائل میں محفوظ بھی ہے۔
  9. ف

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    تو پھر وقت نکال کر ایک چکر لگا جائیں کراچی کا :)
  10. ف

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے۔ انتہائی افسوسناک خبر ہے۔
  11. ف

    محفل کی بارہ دری

    کچھ لوگ تو اب ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل پاتے۔
  12. ف

    محفل کی بارہ دری

    میری ماشاءاللہ 2 بیٹیاں ہیں۔
  13. ف

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو پھر اکثر آجاتے ہیں۔ اکثر لوگ تو ایسے غائب ہیں جیسے۔۔۔
  14. ف

    محفل کی بارہ دری

    اماں، بن جانے کے بعد بیگمات کے پاس اتنا وقت کہاں۔
  15. ف

    محفل کی بارہ دری

    بیگم کے آنے کے بعد اس کی جگہ کہاں بچ پانی تھی، مؤنث جو ٹھہری :p
  16. ف

    محفل کی بارہ دری

    بس آپی وہی پرانی مصروفیات۔ باقی اللہ کا شکر ہم ٹھیک ٹھاک۔
  17. ف

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم آپی بندہ حاضر ہے۔ کہیے کیسی ہیں آپ اور کیا مصروفیات ہیں۔
  18. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمین پر :)
  19. ف

    دعا دعا کی درخواست شمشاد بھیا کے لئے

    دعا ہے شمشاد بھائی جلد اور پوری طرح صحت یاب ہوجائیں۔ براہِ راست رابطہ میرا بھی نہیں ہو پایا لیکن ایک دوست جو وہیں ہیں انہوں نے یہی اپڈیٹ کیا۔
Top