نتائج تلاش

  1. ف

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    میں خیال میں تو تمام کی تمام نظمیں ہی جو نثری شاعری کی شکل میں تھیں اب کہیں گم ہیں۔
  2. ف

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    ویسے کیا کوئی بتاسکتا ہے کہ اتنی لمبی لمبی پوسٹس بمع نثری شاعری اور نجانے کیا کیا۔ اتنا کچھ کرنے کے پیچھے جناب کا Motif کیا تھا۔ محفل کے ہر بندے سے اتنی لمبی چھوڑی بحث اور حجت آخر کیا ثابت کرنے کے لیے؟ میں نے جتنا پڑھا اس سے تو یہ سمجھ آیا کہ موصوف ایک عدد شادی کے خواہش مند تھے وہ بھی خفیہ۔...
  3. ف

    محبت ساحلوں پر۔۔۔Seaside Love Story

    یہاں کیا چل رہا ہے۔
  4. ف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فٹا فٹ والا معاملہ ہوا یہ تو۔
  5. ف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہے یہ تو کہ الٹی گاڑی چلائی جائے۔
  6. ف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقے سے دیکھا جائے تو اب شب بخیر والا معاملہ ہے۔
  7. ف

    خوابوں کے رنگوں میں سجی میری داستانیں

    خوابوں کے رنگوں میں سجی میری داستانیں
  8. ف

    اختلاف اور مخالفت

    کوئی باپ کیا اپنی اولاد سے غیر مخلص بھی ہوسکتا ہے؟
  9. ف

    اختلاف اور مخالفت

    دل کا کیا کریں صاحب :)
  10. ف

    اختلاف اور مخالفت

    پہلی لائن برائے تفنن لکھی تھی :)
  11. ف

    بھیجا فرائی

    پھر کون کھلا رہا ہے :)
  12. ف

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    ایک زمانے کی بات ہے
  13. ف

    آئینہ

    آپ آئینہ ہستی میں ہے تُو اپنا حریف ورنہ یاں کون تھا جو تیرے مقابل ہوتا شیخ براہیم ذوق
  14. ف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ کار کیا مناسب رہے گا آپ کے لیے۔ صبح ، دوپہر ، شام، رات وغیرہ
  15. ف

    PayPal اکاؤنٹ

    پے پال کا نہیں البتہ Amazon کا ہے کہ وہ پاکستان میں کام کریں۔ تاکہ Daraz سے جان چھوٹے۔
  16. ف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح فرمایا۔ ابھی کہیے رکھی جائے کوئی ملاقات؟
  17. ف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں کوئی نہیں ہوتا ہے چلتا ہے دنیا ہے۔
  18. ف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک سے لفظ دیکھنا تھا جی۔
  19. ف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تب شاید فہد بھائی اکیلے رہے ہوں۔ ورنہ اکثر تو فہد بھائی کے ساتھ۔ شعیب بھائی، ہم اور عمار وغیرہ لازماً شامل ہوتے تھے۔ اور عید ملن والی پارٹی میں شرکت کرلینی چاہیے تھی آپ کو۔ وہ اب تک کی سب سے بڑی ملاقات تھی محفلین کی۔
  20. ف

    محفل کی بارہ دری

    کسی دن بندر تمہاری چوٹیا کھینچ کر بھاگے یہ کیا شامت بننے میں شامل ہوگا:noxxx:
Top