بیسکلی انونسبل میں زیادہ جاندار کردار اومنی مین کا ہی ہے اور لوگ اسے ہی زیادہ اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ لیکن خواہشات کے برعکس سیزن 3 میں اومنی مین کا صرف 1 ہی بار دیدار ہوا۔ اور اسی چیز نے مجھے بھی خاصہ بور کیا۔
باقی ریچر صاحب خود تو بچ کر نکل لیے لیکن وہ بچہ بچارہ اب شاید اپنا دوسرا کان...
ریچر واقعی مزے کا شوہے۔
انونسبل کا تیسرا سیزن بھی مکمل ہوچلا۔ اس میں مجھے اعتراض ہے کہ کہانی کو زبردستی کا لمبا کھینچا جارہا ہے۔ ایک کہانی چل رہی ہوتی ہے کہ اچانک اس کو بالکل ہی غائب کر کے نئی کہانی شروع کردی جاتی ہے۔
باقی یہ ڈئر ڈیول کا سیزن پہلی بار MCU کے بینر تلے ریلیز ہوا ہے۔ لیکن اچھی...
ہماری طرف پلاؤ اور بریانی کا رشتہ طے ہوچکا ہے اور ایک نئی قسم کی ڈش بنام ٰپلاؤبریانیٰ وجود میں آچکی ہے۔
جس کی ترکیب کچھ یوں ہے کہ گوشت کی یخنی بنائی جاتی ہے جس میں پلاؤ کے تمام اجزاء یعنی سونف، دھنیا، لہسن وغیرہ ڈالا جاتا ہے۔
پھر یخنی سے گوشت کو علیحدہ کرکے مسالوں کے ساتھ پکایا جاتاہے جس میں...
میں ظفری بھائی کو بتا رہا تھا کہ میں نے Kyokushin کراٹے میں کوئی 8 ماہ کی محنت کے بعد بلو بیلٹ (جو دوسرا بیلٹ ہوتا ہے وائٹ کے بعد)حاصل کیا تھا۔ جبکہ اتنے عرصے میں Taekwondo میں انسان نجانے کتنے ہی بیلٹ بدل چکا ہوتا ہے۔
تب ظفری بھائی نے اس کا ذکر کیا
الف نظامی بھائی کے فراہم کردہ لنک سے میں نے کوئی 10 جملوں کی توثیق کی۔ جس میں 3 میں تو کوئی آواز ہی نہیں تھی۔ اور 1 میں جملے کو غلط پڑھا گیا تھا۔
میرے خیال وقت ملے تو یہ آسان سا کام ہے اور کافی تیزی کے ساتھ کیا جاسکتا ہے۔