نتائج تلاش

  1. ف

    تعارف سلام عرض ہے

    یوں بھی ہوسکتا ہے کہ! جب تک ہے چلم گرم لگے دم تے مٹے غم
  2. ف

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    دل کھل اٹھے کہ وہ آجائیں محفل میں گر راہ جن کی تکتی ہیں میری نظریں کس قدر لفظ "وہ" کے متعلق جملہ حقوق محفوظ تصور کیئے جائیں :)
  3. ف

    تعارف سلام عرض ہے

    محفل کو تالا لگنے میں ابھی تو کچھ وقت باقی ہے۔ تم نے کیوں ابھی سے ہی بوریا بستر سمیٹ لیا:confused:
  4. ف

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    اس خبر کے مطابق فرانس کی طرف سے بھی رافیل مار گرائے جانے کی تصدیق کردی گئی ہے۔
  5. ف

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    محمد امین کو ٹیگ کرنا تو بنتا ہے کہ ایک زمانے میں امین فہیم کی گاڑھی چھنتی تھی۔
  6. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ زیادہ ہی دیر کردی ہم نے پوسٹ کرنے میں
  7. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گم صم معلوم ہوتے ہیں اکثر محفلین
  8. ف

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    یعنی بچپن سے ہی آپ اور سگریٹ نوشی ساتھ ساتھ ہیں :)
  9. ف

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    ایک ہی پہلے ہی مزدور ڈے کی چھٹی جو انجوائے کی تھی :D
  10. ف

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    نہیں پھر کسی محفلین کو ہی ارتغرل کا کردار نبھانا پڑے گا:D
  11. ف

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    یہ تو الٹا معاملہ ہوچلا کہ لوگ شاعروں سے گھبراتے ہیں اور یہاں شاعر ہی عوام سے گھبرا رہے ہیں :)
  12. ف

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    بھائی ہم تو خود مزدور ہیں بس ذرا پرانے ہونے کی مناسبت سے یہ بتایا کہ کام ہونے کے بعد بیلچے کو سیدھا کھڑا کرنے کے بجائے لٹا کر رکھنا ہے:)
  13. ف

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    محفل کے قوانین کے مطابق آپ اپنا رابطہ نمبر اس طرح پبلک فورم میں نہیں دے سکتے۔
  14. ف

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    ہم تو الٹا لینے کا سوچ رہے تھے کہ ایک دم سے کسی فورم کی ٹریفک میں اتنی جدید گاڑیاں شامل ہوجائیں گی اور اس کی رفتار کہاں سے کہاں پہنچ جائے گی۔ پھیکے پھٹ ابلے ہوئے چاولوں سے ایک دم بریانی بن جائے گی۔ تو ایسے میں تو فورم سے کچھ لینا چاہیے نہ کہ دینا ;)
  15. ف

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    کوئی انگلش کا فورم تلاش کیا جائے اور سب محفلین وہاں رجسٹرڈ ہوکر اردو میں الگ زمرے بنا کر بات چیت شروع کردیں۔ یعنی دوسرے کے پلاٹ کے کچھ حصے پر قبضہ کرکے اپنا گھر تعمیر کرلیا جائے:D
  16. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    وہ محفل اب خاموشی کی گود میں چھپ گئی، جہاں ہنسی اور باتیں خوابِ غفلت میں لپٹ گئی۔ رہ گئی ہیں یادیں، رہ گئے ہیں خواب، وہ جگہ تھی محبت کا ایک پیارا خواب۔
  17. ف

    فسادی حسرتیں

    یعنی کہ! وہ تماشہ تھا کہ دیکھنے سے پہلے ہی ختم ہوگیا، ہم رہ گئے خاموش، اور منظر اپنے ساتھ چلا گیا۔
  18. ف

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    اب تک تو وہ خود بھی محفل پر موجود نہیں۔
Top