سیر سپاٹا تو ماشاءاللہ آپ پہلے ہی ریٹائر اور فارغ لوگوں سے زیادہ کر چکے ہیں دنیا بھر کا :)
پہاڑ، جنگل وغیرہ تو آپ گھوم چکے ہیں البتہ عرب کے ریگستانوں کا ایڈونچر ضرور کرسکتے ہیں :)
اپنے تجربے اور ہنر کو بروئے کار لائے ہوئے یہ معاملات تو آپ با آسانی چلاسکتے ہیں۔
یہ سب کام بھی آپ آلریڈی کرتے رہے...