نتائج تلاش

  1. محمدصابر

    کیڈٹ کالج کے ٹیسٹ کی تیاری کے لئے اکیڈمی

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک چوبیس، پچیس سالہ نوجوان اپنے والد کے ہمراہ ریل گاڑی میں سفر کر رہا تھا۔۔۔وہ نوجوان بہت اشتیاق سے ریل گاڑی کی کھڑکی سے باہر دیکھ رہا تھا، "بابا دیکھیں درخت کیسے پیچھے کی طرف جارہے ہیں" اچانک نوجوان پُرمسرت انداز میں چلایا۔۔۔۔۔ باپ اپنے بیٹے کا اشتیاق دیکھ کر مسکرا دیا۔...
  2. محمدصابر

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    باہر گلی کی طرف لگے ہوئے یتیم دروازے ، سیڑھیاں وغیرہ عموما جگہ کی تقسیم/جھگڑوں /توسیع کے نتیجے میں پیدا ہوتے ہیں۔
  3. محمدصابر

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    کیا ان سب طریقوں سے ایک میکرو بنا لینا چاہیے؟ جو ہر ڈاکومنٹ پر چلا دیں۔
  4. محمدصابر

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں ڈیٹا بیس

    شکریہ میں یہ کیسکیڈنگ والی اصطلاح ہی بھول چکا تھا۔
  5. محمدصابر

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں ڈیٹا بیس

    نہیں میں اوپرذیشان حیدر والے سوال کے بارے میں بات کر رہا تھا۔ کہ فارم اوپن کرتے ہی سب باکس خالی ہوں۔ پہلا باکس تبدیل ہوتے ہی اس برانچ سے متعلق کلاسز دوسرے باکس میں بھر جائیں پھر کلاس منتخب کریں تو سیکشن والا باکس بھی متعلق سیکشن سے بھر جائے ۔ پھر جب سیکشن منتخب ہو جائے تو نیچے رپورٹ میں تمام...
  6. محمدصابر

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں ڈیٹا بیس

    کیا ایکسس میں کمبو باکس میں ڈیٹا ایونٹ کی بنیاد پر داخل کیا جا سکتا ہے جبکہ وہ باکس خود بھی کالم سے جڑا ہو۔
  7. محمدصابر

    سم لوکیشن.

    پہلی بات تو یہ کہ سم کی جگہ کا پتہ صرف متعلقہ کمپنی کے پاس ہی ہوتا ہے وہ اسے کس کس وقت اپنی ڈیٹا بیس میں محفوظ کرتی ہے یہ ایک علیحدہ بحث ہو سکتی ہے لیکن عام سیکورٹی ادارے جو ریکارڈ نکلوا سکتے ہیں اس میں سم کی کالز کا ریکارڈ ہوتا ہے لیکن ہر ریکارڈ کی تفصیل میں شناختی کارڈ نمبر ،نام وغیرہ کے ساتھ...
  8. محمدصابر

    ٹیسلا ماڈل تھری: پہلے دن لاکھ پری آرڈر

    اس لئے لکھا کہ بیٹری کی قیمت ہی کار کی قیمت کا بڑا حصہ ہوتی ہے اور دوبارہ بیٹری ڈلوانے تک کار اتنا چل چکی ہوتی ہے کہ نئی خریدنا زیادہ فائدہ مند رہتا ہے۔ ویسے یہ ماڈل میں چھوٹے انک جیٹ پرنٹرز سے اخذ کیا ہے۔
  9. محمدصابر

    ایف بی آئی حملہ آور کا آئی فون کھولنے میں کامیاب

    میرا خیال ہے کہ میں نے یہ سکرینز کبھی نہیں دیکھیں۔ لکھتے ہوئے خیال آیا کہ شاید شروع میں جو اسے انٹرنیٹ مہیا کر دیتا ہوں شاید اس وجہ سے اسے سفر کرنے کی خواہش پیدا ہو جاتی ہے۔
  10. محمدصابر

    ٹیسلا ماڈل تھری: پہلے دن لاکھ پری آرڈر

    ڈسپوزیبل گاڑی؟؟
  11. محمدصابر

    ٹیسلا ماڈل تھری: پہلے دن لاکھ پری آرڈر

    اسکی بیٹری کی قیمت کیا ہو گی؟
  12. محمدصابر

    ایف بی آئی حملہ آور کا آئی فون کھولنے میں کامیاب

    ایسا ہونے کی وجہ یہ ہے کہ آپ نے ایک دفعہ بھی اس کو آئی کلاؤڈ سے نہیں جوڑا۔ جب جوڑیں گے تو پھر پتہ چلے گا۔ میرے سامنے یہ آئی پیڈ پڑا ہے میں اس پر بہت سے تجربات کر چکا ہوں۔ مارکیٹ میں بھی ایک دو لوگوں کو دکھا چکا ہوں اب کسی نئی ٹرک کے انتظار میں ہوں۔
  13. محمدصابر

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    اور پاکستان میں بچوں کے پروگرامز کا یہ حال ہے ۔ A very greeting Hello to my Friends, Fans and well wisher .!! I am Shahzad Qaiser Bukhari the one who played the title role in Anik Wala Jin AS(Nastoor jin). Those days my co actor were in a very dark circle of life and were living hand to mouth so...
  14. محمدصابر

    ایف بی آئی حملہ آور کا آئی فون کھولنے میں کامیاب

    آئی فون فلیش کرنے کے لئے آئی ٹیون استعمال ہوتا ہے اور مجھے ایسا لگتا ہے کہ وہ فلیش کرنے کے بعد آخری کام یہ کرتا ہے کہ آئی فون کو واپس اسی آئی کلاؤڈ اکاؤنٹ سے منسلک کر دیتا ہے۔ :(
  15. محمدصابر

    نوکیا فون کے زوال کے بعد

    کچھ اس طرح کا ہے ۔
  16. محمدصابر

    نوکیا فون کے زوال کے بعد

    ایک چھوٹا ہینڈ بیگ اس کام کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
  17. محمدصابر

    نوکیا فون کے زوال کے بعد

    ابھی کل ہی باس کے ایک دوست جو شاید ارب پتی ہوں انہیں نوکیا 220 والا سیٹ منگوا کر دیا ہے۔ جو کہ ان کے دونوں ہاتھوں میں موجود چار نوکیا میں سے کسی ایک کو تبدیل کرے گا۔ سمارٹ فون ان کے پاس صرف ایک ہی ہے۔
  18. محمدصابر

    سمرقند اور تاشقند میں جشنِ نوروز

    چلیں اس پوسٹ کو وساطت سے نَوْ روز کا تلفظ تو پتہ چلا۔ اس کو ہمیشہ no ہی پڑھا اعراب لگا کر بھی no پڑھا جاتا ہے۔ لیکن بینرز پر nav لکھا دیکھا تو بدلے تلفظ کا احساس ہوا۔ لیکن اُردو میں اس کو کیسے لکھیں جس سے تلفظ پتہ چل سکے۔
  19. محمدصابر

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    میں بچوں کے لئے فلم پہلے خود دیکھتا ہوں۔ ہو سکے تو تدوین بھی کر لیتا ہوں۔ فلم نہ دیکھنے کا وقت ہو تو اس سائٹ پر ریویو پڑھ لیتا ہوں۔ کافی مددگار سائٹ ہے۔ لیکن جو بات میں نے محسوس کی ہے کہ ہم اپنے بچوں کو صرف فحاشی سے بچانا چاہتے ہیں اور فلم میں تشدد کی طرف توجہ نہیں دیتے۔ میرا خیال ہے کہ تشدد...
Top