نتائج تلاش

  1. محمدصابر

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    ویسے مکان بنوانے کے بعد ساری سمجھیں آ جاتی ہے۔ :)
  2. محمدصابر

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    خوش آمدید فہد
  3. محمدصابر

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    سورج کا راستہ تو نظر ہی نہیں آ رہا۔
  4. محمدصابر

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    میں نے تو پچھلے سال شناختی کارڈ گھر بیٹھ کر ہی بنوا لیا۔ دفتروں کے چکر کاٹے نہ لائن میں لگا۔ بس آن لائن فارم فل کیا پرنٹ نکالے تصدیق کروائی بعد میں اسے سکین کر کے اپ لوڈ کیا اور شناختی کارڈ گھر پہنچ گیا۔
  5. محمدصابر

    مبارکباد نعمت

    بہت بہت مبارک ہو عثمان
  6. محمدصابر

    تعارف مجھ سے ملیے

    خوش آمدید جناب
  7. محمدصابر

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    میرے پاس بھی کام نہیں کر رہا۔ رچ ٹیکسٹ باک میں ونڈوز کی بورڈ کی مدد سے تبصرہ ممکن ہوا۔
  8. محمدصابر

    سائبر کرائم بل

    بل شاید ابھی پاس نہیں ہوا۔
  9. محمدصابر

    ونڈو سیون کے وائرلیس ڈرائیور

    یہاں کچھ آپ کے لئے مدد موجود ہے
  10. محمدصابر

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس کا مطلب اضافی رقم ہے۔ جو "ضائع" کرنا یہاں عام بات ہے۔
  11. محمدصابر

    چھٹیوں کا کام

    گوگل جن زبانوں کو تراجم میں شامل کر رہا ہے وہ انڈیا کے توسط سے ہے۔:)
  12. محمدصابر

    چھٹیوں کا کام

    پاکستان کی علاقائی زبانیں بذریعہ وکی پیڈیا پنجابی پشتو سندھی بلوچی براہوی شینا کشمیری عربی فارسی ترک اور اُردو ترجمہ مجھے نہیں کروانا۔ :)
  13. محمدصابر

    چھٹیوں کا کام

    بذریعہ گوگل پشتو زموږ په هېواد کې د پاکستانی دی. زه مسلمان یم سندھی اسان جو ملڪ پاڪستان آهي. مان مسلمان آهيان فارسی کشور ما پاکستان است. من مسلمان هستم پنجابی :) ਸਾਡਾ ਦੇਸ਼ ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਨੂੰ ਹੈ. ਮੈ ਇੱਕ ਮੁਸਲਮਾਨ ਹਾਂ.
Top