مجھے ایک اے پی کے ملی تو تھی۔ پر میں نے سوچا کہ چلو ڈاکر پر ایک ایمولیٹر چلا کر اس پر انسٹال کر کے دیکھتے ہیں لیکن جب دو گھنٹے بعد بھی ڈاکر پر کوئی ایمولیٹر انسٹال نہ ہو سکا تو میں یہ بھول چکا تھا کہ اس کو انسٹال کرنے کی کوشش کیوں کر رہا تھا۔ آج آپ کی پوسٹ سے پھر یاد آگیا ۔ پھر کوئی ایمولیٹر...