کرونا نازل ہوا تو دفتر گھر پر شفٹ کرنا پڑا۔ بہت شروع میں ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ لمبا چلے گا۔ اس لئے پہلے ہفتے میں ہی تعلیمی سرگرمیوں کو مائیکروسافٹ ٹیمز پر شفٹ کیا اور اس وقت سے جولائی کے آخر تک سولہ سولہ گھنٹے ہی کام کیا۔ دوسری طرف کچھ آمدن میں کمی ہوئی تو سوچا کہ ہم پانچوں گھر پر ہیں تو...