نتائج تلاش

  1. محمدصابر

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    مجھے یاد آیا کہ سعود بھائی کے کسی پیپر میں آپ بھی شریک تھے۔ اس کو پڑھنے کے بعد میں نے سوچا ڈاکٹر صاحب کے اور پیپرز کو بھی پڑھنا چاہیے۔ نام لکھ کر سرچ کیا تو جو نتائج آئے وہ آپ نے شاید خود بھی سرچ کر کے دیکھے ہوں۔ دل میں ایک خیال تو آیا کہ بندہ قادیانی ہو سکتا ہے۔ کم از کم نام سرچ کریں تو یہی...
  2. محمدصابر

    فلم محمد(ص) کا ساونڈ ٹریک

    اس سے زیادہ میوزک تو ہمارے نعت خوان حضرت نے اپنی نعتوں میں شامل کیا ہوتا ہے۔ بہرحال خاصا "ٹریکی" ٹریک ہے۔ اور اے آر رحمان کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
  3. محمدصابر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    دونوں میں سے بہتر کونسا سینما ہے؟
  4. محمدصابر

    مصنوعی ذہانت کا ایک اور سنگ میل، گوگل کے الفا گو پروگرام کی گو چیمپین کوشکست

    لی سڈل کے جیتنے کے بعد کی پریس کانفرنس میں کورینز نے بھی کھل کر سوالات کیے جو پہلے میچوں میں شاید شرم کی وجہ نے نہیں کر پائے تھے۔ ایک چیز جو میں پہلے میچوں میں سوچتا رہا اور اس کا جواب لی سڈل نے بھی دیا۔ میرا خیال تھا کہ الفا گو کا دفاع مضبوط ہے لی سڈل نے بھی کہا کہ کالے کی نسبت سفیدسے الفا...
  5. محمدصابر

    مصنوعی ذہانت کا ایک اور سنگ میل، گوگل کے الفا گو پروگرام کی گو چیمپین کوشکست

    آج تیسری گیم ہے۔ اگر کمپیوٹر جیت جاتا ہے تو وہ میچ جیت جائے گا۔ لائیو دیکھنے کے لئے
  6. محمدصابر

    پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ورڈ میں فائل لانے کے بعد جس طرح میں نے لکھا ہے اس طرح دونوں بریکٹس کو رپلیس کر دیں۔
  7. محمدصابر

    پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ] کو | کے ساتھ رپلیس آل کر دیں۔ [کو ] کے ساتھ رپلیس آل کر دیں ۔ پھر | کو[کے ساتھ رپلیس آل کر دیں۔
  8. محمدصابر

    قومی ترانہ کی تشریح

    جیسے ہمارے گھر کا قومی ترانہ let it go ہے۔
  9. محمدصابر

    شادی کارڈ کی cdr فائل چاہئے

    یہاں تو شادی کارڈ پرنٹڈ حالت میں ہوتے ہیں۔ کورل میں تو صرف لوگوں کے نام لکھ کر ان کارڈز پر پرنٹ کروا لیا جاتا ہے۔ آپ کو کیا چاہیے؟ ناموں والی فائلیں؟ یا کارڈ ڈیزائن جو چند پبلیکشن ہاؤسز تک ہی محدود ہیں۔
  10. محمدصابر

    پاکستان میں 'دیوارِ مہربانی'

    میرا خیال ہے ایک سے زیادہ بنی ہیں۔ ایک کو تو روز تکمیل کے مراحل سے گزرتے دیکھ رہا ہوں۔
  11. محمدصابر

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    Female photographer Mihaela Noroc travels and captures the natural beauty around the world showing the diversity of our planet through portraits of women. انسٹاگرام ویب سائٹ
  12. محمدصابر

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    یہ ساری تصاویر ایک ہی فوٹوگرافر کی ہیں۔ اور اسے خوبصورتی کی تلاش شاید نہیں ہے۔ عام خواتین کی تصاویر لینے کا شوق ہے۔ تلاش پر معلوم ہوا ہے کہ وہ خوبصورتی پر ہی ایک پراجیکٹ کر رہی ہے۔
Top