آپ شیکسپیئر کی بات کو رد کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ انسان کے پاس اس کے ارادے کے سوا کچھ نہیں تو کیا ارادہ بدلنے سے پہلے خدا کو معلوم نہیں ہوتا کہ وہ کیا کرے گا؟
بیس تاریخ کو میں نے آپ کو فائل دی اور پچیس تاریخ کو آپ مجھے بتا رہے کہ کام شروع کردیا ہے پھر بھی آپ اسے جلد مکمل کرنے کا وعدہ نہیں کرسکتے..!؟
یعنی پانچ دن بعد تو صرف آپ کو فائل ملی ہے اس پر بھی یہ فرمانا کہ جلدی نہیں ہوسکتا.. ایسے میں آپ ہی بتائیں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے؟
میرے ساتھ روایتی...
بہترین اطلاقیہ تشکیل دیا ہے سعد مبارک باد قبول فرمائیں..
یاد رہے کہ لینکس میں وی سی ڈی براہ راست کاپی نہیں کی جاسکتی اس کے لیے vcdimager نامی اطلاقیے کے ذریعے ٹرمنل سے رجوع کرنا پڑتا ہے، اس پروجیکٹ میں چونکہ ہماری کوشش ہے کہ عام صارف کو ٹرمنل سے زیادہ سے زیادہ دور رکھا جائے چنانچہ یہ اطلاقیہ...
عوامی کام کے لیے اپنی پسند کو مارنا پڑتا ہے، میری کوشش ہے کہ صارف کو ٹرمنل سے زیادہ سے زیادہ دور رکھوں اس سلسلے میں کچھ اطلاقیے تیاری کے مراحل میں ہیں.. جی ٹی کے زیادہ بہتر رہے گا..
میرے کام کرنے کے طریقے میں ترجمہ بنیادی اور مرکزی اہمیت کا حامل ہے اگر آپ اور باقی لوگ میرے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں تو میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں، سب سے پہلے یہ کریں کہ پو ایڈٹ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور یہ فائل ترجمہ کر کے مجھے ارسال کردیں.
سرِدست گنوم کا اردو ترجمہ دستیاب نہیں ہے اگرچہ میں اس سلسلے میں کوشش کر رہا ہوں تاہم اس میں ابھی بہت وقت لگے گا.. اب چونکہ ہمیں ایک اردو ڈیسٹریبیوشن بنانی ہے چنانچہ ہمیں انہی ڈیسک ٹاپس میں سے انتخاب کرنا ہوگا جن کا اردو ترجمہ دستیاب ہے ان میں ایکسفس اور ایلکسڈی سرفہرست ہیں.. گنوم کا ترجمہ مکمل...
اردو سلیکس 2، اور اردو ابنٹو کے اجراء کے بعد سے میں سوچ رہا ہوں کہ کام کو کسی ایک طرف مرکوز کرتے ہوئے ایک باقاعدہ اردو لینکس پروجیکٹ شروع کیا جائے.. اس سلسلے میں کچھ تجاویز درکار ہیں کہ ایک اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن میں کیا کیا ہونا چاہیے، کون سے اطلاقیے زیادہ اہم ہیں جن کا ہونا لازمی ہے، اگر طے...
لا جواب علمی مضمون ہے.. اس پھڈے سے اور کچھ نہیں تو سعد کی طرف سے اچھے اچھے علمی مضامین پڑھنے کو مل رہے ہیں.. ویسے کیا ہی اچھا ہو اگر کسی دھاگے میں تمام علمی مضامین کے روابط مہیا کردیے جائیں اور اس دھاگے کو چسپاں کردیا جائے..