جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے میں لینکس کونسول کی بات کر رہا ہوں.. اگر آپ کو نہیں معلوم کہ یہ کیا ہے اور آپ لینکس پر ہیں تو اپنے کیبورڈ سے CTRL+ALT+F1 دبائیں.. :)
لینکس میں کونسول کے فونٹس یہاں ہوتے ہیں:
/usr/share/consolefonts/لینکس کے ٹیکسٹ بیسڈ اطلاقیے اور ٹیکسٹ بیسڈ انسٹالر یہی فونٹ استعمال...