آپ کا خوش نصیب واقع ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں کیونکہ جہاں تک میری معلومات ہے، ہندوستان میں اس حوالے سے قوانین رائج ہیں اور ان پر عمل کیا جاتا ہے، یہاں ملائشیا میں میرا زیادہ تر واسطہ ہندوستانیوں سے ہی ہے اور جو سارے ہی ہندو ہیں، میری ان معلومات کا منبع یہی لوگ ہیں، انہیں لینکس کے بارے میں جان...