میں جواب نہیں دیتا تھا :confused:
مجھے نہیں یاد کہ میں نے ایسا کچھ کیا ہو، میں کسی کو نظر انداز کرتا تو نہیں ہوں پر چلو جو بھی ہے مفت میں معافی تو مل ہی گئی ہے.. :grin:
پھر بھی کوئی ہرجانہ ہو تو آپ کا بھائی دینے کے لیے تیار ہے.. :)
اور ہاں بٹیا رانی کی تصاویر کا انتظار رہے گا..