جن لوگوں کو فورم کے اس حصہ تک رسائی ہے ان میں صرف سعد ہی ہے جو کچھ تھوڑا بہت گمپ پر ہاتھ پاؤں مار لیتا ہے.. باقی سب شاکر بھائی جیسے ہیں :)
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا کہ کوشش میں لگے رہتے ہیں، اپنا تعارف کیا کریں کہ ابنِ آدم ہیں اور آتا واتا کچھ نہیں..