حضور عرض یہ ہے کہ یہاں بات ان پیج کی ہو رہی ہے لینکس کی نہیں، پھر بھی اگر آپ نے بات چھیڑ ہی دی ہے تو یہ بھی عرض کردیں کہ لینکس کیوں کسی لائق نہیں ہے؟ تاکہ میرے جیسے جاہلوں کی غلط فہمی دور ہوسکے، آپ ما شاء اللہ پروفیشنل آدمی معلوم ہوتے ہیں، میری یہ جاننے کی شدید خواہش ہے کہ وہ کون سا پروفیشنل کام...