ما شاء اللہ کیا کمال کی چیز بنائی ہے نوید صاحب.. لا جواب کردیا ہے.. :thumbsup:
اس سے بہتر اور کچھ نہیں ہوسکتا.. ایسے زبردست کام کے لیے مبارکباد قبول کریں اور یہ بتائیں کہ پہلے آپ کے ایسے خیالات کہاں تھے :eek:
تعریف کے بعد اب ذرا تنقید بھی کر لیتے ہیں، یہ بتائیں کہ ان چھوٹے چھوٹے تین دائروں کا...