نتائج تلاش

  1. مکی

    مکی کا بلاگ وطین کی سروس پرنہیں کھل رہا

    اور یہاں سے یہ پوسٹ ایک تاریخی موڑ لینے والی ہے :D ویسے خصوصی طور پر آپ کے لیے ا یک تازہ تحریر رقم کی ہے، امید ہے پسند فرمائیں گی :biggrin:
  2. مکی

    مکی کا بلاگ وطین کی سروس پرنہیں کھل رہا

    سرکار کے پیغام میں کوئی ابہام نہیں، یہ بالکل واضح ہے کہ پاکستان میں صرف مذہبی جنونیوں کا ہی راج چلے گا، عقل وخرد کا یہاں کوئی کام نہیں، ویسے پی ٹے اے کو کچھ حضرات نے ای میل بھیج کر متوجہ کیا ہے، اور پی ٹی اے نے یہ حرکت کر کے ثابت کیا ہے کہ ان کے ہاں بھی ویسے ہی" گ" بیٹھے ہیں۔۔ خیر مجھے اس سارے...
  3. مکی

    لینکس میں مدد درکار ہے ۔

    پھر یقیناً آپ نے ونڈوز میں لینکس ورژن ڈاؤنلوڈ کر لیا ہوگا :D
  4. مکی

    لینکس میں مدد درکار ہے ۔

    قبلہ آپ کو اس معمولی سے پروگرام میں کیا سمجھ نہیں آرہا؟
  5. مکی

    لینکس میں مدد درکار ہے ۔

    یو ایس بی میں انسٹال کر کے بوٹ کرنے کے لیے یہ دیکھیں: http://unetbootin.sourceforge.net/ اردو سپورٹ کے لیے یہ دیکھیں: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%84%DB%8C%D9%86%DA%A9%D8%B3-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D9%B9%D8%A7%D9%84%D8%B1.34194/
  6. مکی

    پیغام قرآن و حدیث کی تعارفی تقریب

    اشاعتِ کتاب مبارک ہو قبلہ۔۔ آخری دو تصاویر بے منظر ہیں :)
  7. مکی

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    بہترین فیو آئکن اور بنانے والا داد کا مستحق۔۔ :)
  8. مکی

    اردو فائر فاکس (6.0.2) کا اجراء

    ہمارے اردو لینکس منصوبے کے لیے ایک اردو براؤزر درکار تھا، اگرچہ لینکس پر کئی ایسے براؤزر موجود ہیں جنہیں اردوا کر یہ کمی پوری کی جاسکتی تھی مگر اس کے باوجود ہماری نظرِ انتخاب فائر فاکس پر پڑی کیونکہ یہ نہ صرف عالمی مقبولیت رکھتا ہے بلکہ اردو برادری میں بھی یہ براؤزر سب سے زیادہ مقبول ہے تاہم اسے...
  9. مکی

    نوبل انعام یافتہ واحد پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام

    خسأ الناضحون حقداً وسما خسأوا يسقط الهجين الدخيل
  10. مکی

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    آوازِ دوست کے دوست یہی ہیں :)
  11. مکی

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    یعنی علت معلول کی محتاج ہے۔۔ بہت خوب۔۔
  12. مکی

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    اس ہمہ گیر منتقلی کی وجہ سے جانے کیا کیا کچھ کھٹائی میں پڑا ہوا تھا۔۔ شکر ہے بالآخر یہ منتقلی اپنے انجام کو پہنچی۔۔ یہ منتقلی کس قدر صبر آزما رہی ہوگی مجھے اندازہ ہے۔۔ لہذا دونوں سالاروں کو شاباش اور مبارک باد :)
  13. مکی

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    شاکر بھائی نے یہ دھاگہ شروع کر کے ڈکشنریوں کی پٹاری کھلوادی ہے :rollingonthefloor:
  14. مکی

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    لیجیے قبلہ آپ کی یہ فرمائش بھی پوری کیے دیتے ہیں :) دونوں میں الفاظ کی تعداد حسبِ سابق 15648 ہے یعنی کوئی خسارہ نہیں ;) محاوروں والی فہرست بھی فراہم کردیں شاید اسے بھی انجام تک پہنچایا جاسکے.. اردو سے اردو لغت کی مجھے بھی بڑی خواہش ہے مگر ابھی زیر تکمیل جو ہے کیا کیجیے.. جب ہوجائے گی تب اسے...
  15. مکی

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    اضافہ تو یقیناً اچھا ہے لیکن اس میں الفاظ بہت کم ہیں، کسی لاکھ دیڑھ لاکھ والی الفاظ کی فہرست پر ہاتھ ماریں تو مزہ بھی آئے.. :rolleyes:
  16. مکی

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    لیجیے قبلہ القلم انگریزی تا اردو/فارسی لغت برائے سٹار اور گولڈن ڈکشنری تیار ہے :) الفاظ کی تعداد بغیر کسی نقصان کے: 15648
  17. مکی

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    سٹار ڈکشنری ایک مفت اور آزاد اطلاقیہ ہے، اگر آپ مذکورہ فائل فراہم کردیں تو خاکسار اپنی سی کوشش کر سکتا ہے :)
  18. مکی

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    میں نے کوئی اطلاقیہ نہیں لکھا، لینکس میں اس کام کے لیے ایک کمانڈ لائن ٹول موجود ہے جسے عاشقانِ ٹرمنل dictconv کہتے ہیں، رہا آپ کے دوسرے سوال کا جواب تو نئی انٹریاں ہر بار کمپائل کرنی پڑیں گی..
  19. مکی

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    دوسری زبانوں سے اگر آپ کی مراد دوسری زبانوں کی لغتیں ہیں توبالکل ممکن ہے تاہم الفاظ کا اضافہ ممکن نہیں.. :)
  20. مکی

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    سٹار ڈکشنری کے علاوہ ایک گولڈن ڈکشنری (GoldenDict) بھی ہے جس میں سٹار ڈکشنری کی لغت کام کر سکتی ہے: ونڈوز کا پورٹبل ورژن یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں اور اسے ایکسٹریکٹ کر کے content نامی فولڈر میں لغت کی تینوں فائلیں کاپی کردیں..
Top