نتائج تلاش

  1. حماد

    امریکہ میں مساجد کی تعداد میں نمایاں اضافہ

    اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ مغرب میں مساجد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اور یہ مغرب کی رواداری کی بہترین مثال ہے۔ کاش ہم مسلمان ممالک میں دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور اگر انکو بھی اسی طرح اپنی عبادت گاہیں تعمیر کرنے کی آزادی دیں۔ مگر کبھی...
  2. حماد

    تعلیم بالغاں، فاطمہ ثریا بجیا

    سیکھنے کیلئے عمر کی کوئ قید نہیں ہوتی۔ معروف ناول نگار اور ڈرامہ نگار محترمہ فاطمہ ثریا بجیا، تراسی برس کی عمر میں انٹر نیٹ کے بارے میں سیکھتے سمجھتے ہوئے۔ شوق و ذوق ملاحظہ کیجئے!
  3. حماد

    سگریٹ نوشی (تخلیقی / تحقیقی) کاموں میں معاون ہے

    مشتاق یوسفی کا سگریٹ نوشی پر مضمون "موذی" یہاں پڑھا جا سکتا ہے۔
  4. حماد

    آزاد بلوچستان

    میں ٖ@قیصرانی بھائ کی بات سے کسی حد اتفاق کرتے ہوئے اتنا کہنا چاہوں گا کہ شمشاد نے کہا ہے: ↑ ملک صاحب اگر آپ کو ان کا تعارف نہیں پسند، تو کوئی اور زمرہ دیکھ لیں، ضروری تو نہیں کہ دھاگے کو پڑھیں۔ @محبوب ملک صاحب میرے دوست ہیں اور میرے کہنے پر انہوں نے محفل جوائن کی لیکن شمشاد بھائ کی ڈانٹ کے...
  5. حماد

    کالم جات

    عثمان صاحب ۔ آپ تنقید برائے تنقید کا رویہ ترک کریں کیونکہ آپ کا اعتراض کسی بھی طرح درست نہیں۔ آپ نے آج کے وقت کے ابھرتے ابلتے اور اچھلتے کالم نگار پر "دو جملے جوڑ نہ سکنے" کی بھپتی کسی ہے ۔لیکن اگر آپ تعصب کی عینک کو اتار کر اپنی نظر کی عینک لگا کر پڑھتے تو آپ پر یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں...
  6. حماد

    اونٹ

    سالم اونٹ کھانے کا طریقہ
  7. حماد

    سگریٹ نوشی (تخلیقی / تحقیقی) کاموں میں معاون ہے

    غالباً داغ کا شعر ہے اور ٹھیک سے یاد بھی نہیں۔ کسی کو یاد ہو تو درست کر دے۔ بعد مدت کے ملتے ہوئے گھبراتا ہے جی اب بہتر ہے یہی کچھ تم بدلو کچھ ہم بدلیں
  8. حماد

    برداشت کی حد ؟

    پہلی بات تو یہ ہے کہ پاکستان کے سکولوں میں نصابی سائنسی کتب کا پہلا باب مسلمانوں کے ان ہی کارناموں سے مزین ہے اور یہ ہزار سال پرانی کہانیاں ہم ہر کلاس میں پڑھ پڑھ کر، رٹ رٹ کر، لکھ لکھ کر اور اب سن سن کر تنگ آ چکے ہیں۔ بھائ 'پدرم سلطان بود' سے آگے بڑھئے۔ مشہور مورخ ڈاکٹر مبارک علی اپنی کتاب...
Top