نتائج تلاش

  1. حماد

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    بات موضوع سے دور نہیں گئ اور عربوں کے مظالم اور انکی شقاوت قلبی ہی زیر بحث ہے۔ کچھ اصحاب کا اس سلسلے میں ماننا ہے کہ عربوں پر تنقید کرنا ہم عجمیوں کو زیب نہیں دیتا۔ ان سے محض ان (حضورﷺ سے منسوب کردہ) الفاظ کا ریفرنس طلب کیا گیا ہے جو انہوں نے دلیل کے طور پر اپنایا ہے۔
  2. حماد

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    جناب یہ آپ ہی نے تحریر فرمایا ہے۔
  3. حماد

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    محترم یوسف ثانی صاحب اور محترم سید زلفی صاحب! ذیل کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور پھر اپنے دل سے پوچھیں کہ کیا یہ لوگ جو خود کو محظوظ کرنے کی خاطر چھوٹے معصوم بچوں پر ظلم کی انتہا کر دیتے ہیں، کتنے احترام کے قابل ہیں؟
  4. حماد

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    جناب عرب دنیا میں غلام رکھنے اور ان پر مظالم ڈھانے کا مسئلہ اتنا عام ہے کہ اس کیلئے آپ تھوڑی سی بھی گوگلنگ کر لیں تو آپ کو بے تحاشا خبریں اور ویڈیوز مل جائیں گی۔ افتتاحی مراسلہ بظاہر اس رپورٹ سے ماخوذ ہے۔ ربط
  5. حماد

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    مزید ثبوت کے طور پر یہ ایک تازہ خبر اور دلخراش ویڈیو مزید یہ بھی دیکھیں ان عربوں کے کرتوت جن کے بارے میں کچھ اصحاب کا فرمانا ہے کہ ہم پر ان کا احترام واجب ہے۔ ایسے ظالموں کیلئے ہمدردی رکھنا بذات خود ایک جرم ہے۔
  6. حماد

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    درست فرمایا۔
  7. حماد

    خانہ کعبہ کے توسیعی منصوبے میں خورد برد کا الزام

    میر ثانی استاد قمر جلالوی فرماتے ہیں۔ پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب ہے مثل یہودی یہ سعودی بھی عذاب اس قوم کے بارے میں قمر کیا لکھئے کعبے کی کمائ سے جو پیتی ہو شراب
  8. حماد

    خانہ کعبہ کے توسیعی منصوبے میں خورد برد کا الزام

    سعودی عرب اور امریکہ کی دوستی ضرب المثل ہے۔ اور امریکہ اور ایران کی دشمنی کا علم بچے بچے کو ہے۔ حال ہی میں امریکہ اور یورپی یونین نے ایران پر سخت تجارتی پابندیاں عائد کی ہیں۔ امریکہ پاکستان اور انڈیا پر ایران سے تجارتی تعلق قائم رکھنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے چکا ہے۔ حضرت! آپ کس دنیا میں...
  9. حماد

    خانہ کعبہ کے توسیعی منصوبے میں خورد برد کا الزام

    خانہ کعبہ کے توسیعی منصوبے میں 400 ملین ڈالر کی رقم خورد برد کی گئ ہے۔ بسمہ بنت سعود ریاض: سعودی عرب کے سابق بادشاہ سعود بن عبدالعزیز کی بیٹی شہزادی بسمہ نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ ایسے وقت میں، جب مکہ مکرمہ کے اکثر باشندے غربت و افلاس کی زندگی بسر کررہے ہیں، آل سعود خاندان اپنے لئے...
  10. حماد

    کونج

    ہمیں تو بچپن سے یہی بتایا گیا تھا کہ ہم ہندو دھرم چھوڑ کر مسلمان اسلئے ہوئے تھے کہ اسلام میں مساوات ہے اور کوئ کسی سے محض حسب نسب کی بنیاد پر برتر نہیں مگر تقوی کی بنیاد پر۔ اگر اسلام میں بھی ذات پات کی بنیاد پر تفریق کی جاتی ہے تو ہم برہمن ہی بھلے تھے۔ دوسرا یہاں عربوں کو برا بھلا کہنا مقصود...
  11. حماد

    کونج

    بھیا ، پاکستان اسی کام کی تو آزادی ہے۔ جسے دیکھو جلسے پہ جلسہ، احتجاج اور ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر رہا ہے۔ آپ کو شاید معلوم نہیں کہ سعودی عرب میں ڈکٹیٹر شپ اپنی بدترین شکل میں قائم ہے۔ کسی کو بھی احتجاج کا کوئ حق حاصل نہیں ہے۔ حکومت پر تنقید کا کوئ تصور بھی نہیں کر سکتا۔ شاہی خاندان کرپشن میں...
  12. حماد

    کونج

    یوسفی صاحب نے یہ بھی تو خوب فرمایا ہے۔ " بھائ میرے ایک موٹی سی پہچان بتائے دیتا ہوں۔ یاد رکھو ہر وہ جانور جسے مسلمان کھا سکتے ہیں، پاک ہے۔ اس لحاظ سے مسلمان ممالک میں بکروں کو اپنی پاکی و طہارت کے سبب خاصہ نقصان پہنچا ہے۔"
  13. حماد

    تعارف منم آں قطرۂ شبنم بنوکِ خار می رقصم

    خوش آمدید احمد اقبال ترمذی صاحب!
  14. حماد

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    شمشاد بھائ آموں کیلئے علیحدہ دھاگہ کھول لیں۔ آموں میں اور شاہد آفریدی میں محض اتنی مماثلت ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف ایک میچ کے دوران کرکٹ گیند کو بھی شاید "آم" سمجھ کر کھانے کی کوشش کرتا ہوا پکڑا گیا تھا۔
  15. حماد

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    پہلی بات تو یہ ہے کہ آفریدی کی فیملی کو پہلے سے اندازہ تھا اور سینکڑوں بار کا تجربہ اور مشاہدہ بھی کہ جب ٹیم جیت کر آتی ہے تو ائرپورٹ پر ہزاروں مداح استقبال کرنے آتے ہیں اور ہر بار اسی طرح دھکم پیل کا سماں ہوتا ہے۔ چھوٹے بچوں کو ایسی جگہ پر لانا ویسے ہی غیر ذمہ داری کا ثبوت ہے۔ دوسرا اگر وہ شوق...
  16. حماد

    مبارکباد یوم پاکستان

    جی ساجد بھائ ۔ اب تو پریڈ بھی نہیں ہوتی۔ پہلے ہم ناشتا کر کے سویرے ٹی وی پر فوجی پریڈ دیکھنے بیٹھ جاتے تھے۔ بھلا ہو، طالبان بھائیوں کا۔۔۔ کیا کریں؟
  17. حماد

    محفل میں انتشار پھیلانے والے صارفین

    یہ ایک ہی سانس میں، بن رکے سب کچھ کہہ دینے والا انداز تحریر کافی جانا پہچانا سا لگتا ہے۔ ;) :pill::mad3:
  18. حماد

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    نہیں بھیا۔ ایسا کوئ دعوی نہیں ہے۔ البتہ آپ مجھے تاریخ کا ادنی طالبعلم کہ سکتے ہیں۔ جی ضرور۔ انشاءاللہ ! @×ساجد× بھائ اتنی سی بات کہنے کیلئے پورے آرٹیکل کا اقتباس؟ سر ! خیال کیجئے، آپ بھی؟
  19. حماد

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    جی ہاں، مسلمان فاتحین کی تاریخ اٹھا کر پڑھ لیجئے۔ محمد بن قاسم کو یہ حق کس نے دیا تھا کہ وہ سندھ پر حملہ کر کے یہاں ہزاروں لوگوں کی جان لیکر اپنی حکومت قائم کر لے۔ اور یہ بات تاریخی طور پر ثابت بھی ہے کہ زرخیز اور دولت مند سندھ پر عربوں کی للچائ نظریں بہت پہلے سے تھیں لیکن اس سے قبل وہ اپنے...
  20. حماد

    شکوہ

    بہت خوب۔۔۔ بہت سی داد قبول کیجئے!
Top