عین عین بھیا ۔ جناب محترم یوسف ثانی صاحب اور محترم جناب سید زلفی صاحب مصر ہیں کہ جس فرمان کو یہ حدیث قرار دیں ہم لوگ حوالہ طلب کئے بنا بلا چوں چرا سر تسلیم خم کر لیں۔ وگرنہ ہماری مسلمانیت خاصی مشکوک ہو گئ ہے۔ اب یہ حضرات گرامی اتنا وقت لے چکنے کے بعد بھی اپنی بیان کردہ حدیث کا حوالہ دینے سے قاصر...