نتائج تلاش

  1. حماد

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    مزے کی بات یہ ہے کہ جو اصحاب یہاں جشن عید میلادالنبی ‍ﷺ کی مخالفت میں پیش پیش ہیں وہی ایک اور دھاگے میں گستاخ رسول مواد ہٹائے نہ جانے کی بنا پر بین یو ٹیوب استعمال کرنے کے طریقوں پر مفصل روشنی ڈال رہے ہیں۔ :thinking2:
  2. حماد

    ماشاءاللہ ۔۔ شکل سے بہت ہی شرارتی اور ذہین لگتا ہے۔

    ماشاءاللہ ۔۔ شکل سے بہت ہی شرارتی اور ذہین لگتا ہے۔
  3. حماد

    یو ٹیوب وڈیو ڈاؤن لوڈر

    پاکستان میں یو ٹیوب آنحضورﷺ کی شان میں گستاخی والی ویڈیو نہ ہٹانے کے باعث بین ہے۔ میں کوشش کے باوجود یو ٹیوب استعمال نہیں کر پا رہا۔ اس کا کیا حل ہے؟ درویش خُراسانی متلاشی پلیز رہنمائ فرمائیں۔
  4. حماد

    'معصوم مسلمان' کے بعد اب 'معصوم نبی'

    اوہو عاطف صاحب سے معذرت اور عاطف بٹ صاحب کی قیمتی رائے کا شکریہ!
  5. حماد

    'معصوم مسلمان' کے بعد اب 'معصوم نبی'

    میرے دل میں یونہی ایک سوال پیدا ہوا۔ میں نے سوچا کہ عاطف بھائ کافی ٹھنڈے مزاج اور متوازن طبیعت کے مالک لگتے ہیں اور کم از کم مجھ سے زیادہ صاحب علم بھی ہیں۔ کیوں نہ دل میں کھد بد کرتے اس سوال کو ان کے سامنے رکھا جائے ، شاید تسلی ہو۔ مگر آپ نے آغاز میں ایک ٹائپو کو پکڑ کر پہلے مجھے رگیدا اور مذاق...
  6. حماد

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    اس بار بھی ہماری طرف ایسا ہی سماں تھا۔ بہت لطف آیا۔
  7. حماد

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    میر انیس بھائ ۔ آپ نے یہ دھاگہ کھول کر جی خوش کر دیا۔ خرم زکی بھائ کی حق گوئ، بہادری، انسان دوستی اور غیر متعصب سوچ کا میں پہلے ہی سے معترف ہوں۔ اللہ انہیں لمبی عمر دے، اور ان کے علم، عزم اور حوصلے میں مزید اضافہ کرے۔ آمین!
  8. حماد

    ہندوستان کی فولادی خاتون

    اندرا گاندھی کے بارے میں اتنی اچھی معلومات شئیر کرنے کا شکریہ!
  9. حماد

    ویسے وہ چھوٹے بچے والی تصویر کس کی تھی؟ مجھے وہ بھی کافی پسند تھی۔

    ویسے وہ چھوٹے بچے والی تصویر کس کی تھی؟ مجھے وہ بھی کافی پسند تھی۔
  10. حماد

    'معصوم مسلمان' کے بعد اب 'معصوم نبی'

    عاطف بھائ تھوڑی سی رہنمائ فرمائیے گا کہ کیا جذبات صرف مسلمانوں کے ہوتے ہیں جن کا خیال رکھنا باقی پانچ کھرب سے زائد انسانوں کا فرض ہے۔ مگر کیا آپ اس بات سے انکار کر سکتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں "عیسائ، یہودی اور ہندو" کے الفاظ گالی کے طور پر استعمال کئے جاتے ہیں۔ عیسائیوں کو چوہڑا کہا جاتا ہے۔...
  11. حماد

    کل اور آج

    ڈاکٹر غلام جیلانی برق کا نام گوگل کرتے ہوئے یہاں آن پہنچا۔ بہت شکریہ طالوت صاحب
  12. حماد

    میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جلوس نکالنا ثقافت کا حصہ ہے

    اللہ آپ کو اتنی اچھی معلومات شئیر کرنے پر اجر عظیم دے۔ آمین!
  13. حماد

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    تمام عید میلاد منانے والے بھائ بہنوں کو مبارک!
  14. حماد

    مبارک ہو۔

    قادری صاحب کیلئے بھی دھاگوں کی قطار لگی ہوئ ہے۔ یہی دیکھ کر خان صاحب کو لگا ہو گا کہ یہاں ہر لطیفے کیلئے الگ دھاگہ کھولنے کا رواج ہے۔:p
  15. حماد

    میاں اور بیوی کے لطائف۔

    بھیا، بہتر ہوتا آپ رومن کی بجائے اردو میں لکھتے۔ اس فورم پر رومن میں لکھنے پڑھنے کا کوئ رواج نہیں ہے۔
  16. حماد

    میرا تعارف

    کچھ دوسرے مذاہب کی تعلیمات کے برعکس اوشو کی تعلیمات سے متاثر لوگ صرف محبت کی بات کرتے ہیں۔ :cautious:
  17. حماد

    میرا تعارف

    اوشو کی اردو ترجمہ شدہ کتابیں پاکستان میں ہر اچھے بک اسٹور سے مناسب دام میں دستیاب ہیں۔ فیس بک پر کافی پاکستانیوں کو اوشو کی تعلیم سے متاثر پایا ہے۔
  18. حماد

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ہاہاہا۔۔۔ اردو محفل پر پرو قادری اور اینٹی قادریوں کا دنگل ہو رہا ہے۔ اب بس کرو بھائیو! بہت ہو گیا! :)
  19. حماد

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    کیا یہاں اسلام چھوڑنے والوں کی کہانیاں بھی شئیر کی جا سکتی ہیں۔ میرے ایک دوست اپنی کہانی لکھ رہے ہیں۔ امید ہے لوگ پڑھنا چاہیں گے۔
  20. حماد

    میرا تعارف

    شاید بلکہ یقینا یہی ہو سکتی ہے۔
Top