محترم برادر حماد صاحب ، میں نے یہ تحریر نیٹ سائٹس سے لی اور اسی فورم پر تاریخ کا مطالعہ میں ایک دوسرے دھاگے میں بھی پوسٹ کی ہے جس میں اس کے ساتھ اس کے مصنف کا نام بھی دیا ہے ۔۔۔ حضور ! بد دیانتی اسے کہتے ہیں جب میں کسی کی تحریر کو اپنے نام سے شائع کروں اور ایسے کام ہم مسلمان نہیں بلکہ مرزا غلام...