سارا بیٹا آئیندہ آپ میری حمایت یا دفاع میں کسی کو بھی کبھی بھی کوئی بھی جواب نہیں دو گی ۔۔۔۔۔ نہ تو سید عطا اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ جیسوں درویشوں کی صدائے حق کو کوئی صلیبی پروردا دبا سکا اور نہ ہی ان کے اس حقیر پیروکار کی آواز کبھی دب سکے گی ، یہ لوگ...