بہت بری بات ہے ۔۔۔۔
پیٹریاٹ بیٹا ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے بڑے با وثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آپ کے والد گرامی قدر انتہائی دیندار، صاحب ِ ایمان، صوم و صلواۃ کے پابند مسلمان اور ایک سچے عاشق رسول ہیں سو ان کا حلقہ احباب ان کے اعلی کردار اور نیک نامی کا معترف ہے ۔ ان کو جاننے ولا ہر شخص ان کی نیک سیرت اور...