رانا صاحب آپ کے پیارے خلفا تو یہ ثابت کرنے پر بضد رھے ہیں کہ مرزا صاحب کو وہی آتی تھی حالانکہ ماسوائے انبیاء و مرسلین کے کسی انسان کو وحی نہیں ھوتی۔ اگر کسی ولی نے بھی ایسا کہا ھے تووہ جھوٹا ہو گا جھوٹ کہا ھے۔ قرآنِ کریم کسی ایسے نظریہ کی تصدیق نہیں کرتا۔ سورہ الشورٰی میں ارشاد ھے کہ وَمَا...