نتائج تلاش

  1. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    جو بلاوے دینے جاتا ہے اسے ہم لوگ "وگاری" کہتے ہیں۔
  2. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    میرا ایک دوست تھا÷جو میرے ساتھ گیا تھا تصویریں اس نے کھینچی ہیں ساری
  3. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    کون میں یا مُنّا؟؟؟
  4. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    ویسے میں ملنے گیا تھا مُنّے کو آپکو کیسے پتہ لگا میں شیر کی نظر سے دیکھ رہا ہوں
  5. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    مُنّے یار مجھ غریب پہ اتنا فلسفہ نہ جھاڑو۔میری تے کجھ سمجھ وچ نئیں آریا
  6. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    سوچ رہا ہوں کہ مُنّا اتنی کم عمری میں بابوں والی باتیں کیسے کرلیتا ہے؟
  7. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    بس کر یار مُنّے ۔اتنے جوک نہ مارو
  8. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    کوئی مجھ غریب کا پوچھ نہیں رہا سارے مُنّے کی ہی تعریفیں کیے جارہے ہیں:(:cool: کیوں بھئی مُنّے کہیں تم نے رشوت تو نہیں لگائی:rolleyes:
  9. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    عاشق عاشق بھی:rolleyes:
  10. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    مُنے یار تُھک تے نہ سُٹ
  11. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    دیہات میں اکثر نائی، لوہاروں وغیرہ سے سارا سال کام لیا جاتا ہے اور سال کے آخر میں گندم اور چاول وغیرہ دیے جاتے ہیں۔اس کو" سَیپی "کہا جاتا ہے۔ آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ سالانہ کانٹریکٹ پر
  12. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    مُنے یار کی جوک ماریا ای۔ محفلین ایک مرتبہ پھر مُنے کی ٹانگوں کا جائزہ لیں
  13. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    محفلین خود فیصلہ کریں کہ مُنا کون ہے؟:rolleyes: مُنے کی دونوں ٹانگیں بآسانی زمین پر لگ رہی ہیں اور میری صرف ایک:eek:
  14. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    شکر ہے میری باری بھی آئی بولنے کی
  15. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    اس تصویر سے یہ ظاہر ہورہا ہے کہ نائی نے میری قلم کا ستیا ناس مارا ہوا ہے۔لہذٰا کبھی بھی سیپی والے نائی سے حجامت نہ کروائیں۔شکریہ
  16. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    :mad::( :(:(:(:(:(:mad::mad::mad::mad::mad::mad:
Top