نتائج تلاش

  1. حسیب نذیر گِل

    کوئی نہ کوئی سبب تو ہوگا

    کوئی نہ کوئی سبب تو ہوگا
  2. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    فی الحال تو وصول کرلے۔بعد میں مجھے دے دینا۔۔:rolleyes:
  3. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔
  4. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    مُنّے آپکو تو پتہ ہے کہ میرے تو ابھی ہاتھ بھی پیلے نہیں ہوئے۔ ابھی تو یہ مبارکبادیں بہت دور ہیں۔درمیان میں 4،5 سال کا فاصلہ ہے
  5. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    مُنّے کو کہہ چکا ہوں کہ سٹوری لکھ مارو۔مگر مُنّا مانتا ہے نہیں
  6. حسیب نذیر گِل

    منٹو : سعادت حسن کی نظر میں

    بہت عمدہ شراکت۔ایک بہترین تحریر
  7. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    یہ تو مُنّا ہی بتا سکتا ہے کیوں مُنّے تم مجھ سے روٹھے تھے؟
  8. حسیب نذیر گِل

    مکمل ہونا ایک سال کا اردو محفل فورم پر

    عبدالرزاق بھائی مبارک باد قبول فرمائیں
  9. حسیب نذیر گِل

    کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

    جی اگلی بار دو دو تصویریں ہوں گی
  10. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    مُنّے کی لاپرواہی کا اندازہ کیا جائے۔ میں پتہ نہیں کتنی مشکل سے بات سمجھانے کی کوشش کررہا ہوں اور مُنا جی کہیں اور دیکھ رہے ہیں نوٹ:اب بھی میری ایک ٹانگ ہی زمین پر لگی ہے
  11. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: آپ خود حساب لگائیں مُنّے کے آگے میں بالکل بچہ سا لگ رہا ہوں:rolleyes:
  12. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    یہ تو مُنّے میاں ہی بتا سکتے ہیں
  13. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    بیزار تو نہیں بس یہی سوچ رہا تھا کہ منہ دی عمر ویکھو تے حرکتاں ویکھو۔ یعنی آپ تعریف کرنا نہیں چاہ رہی تھیں بس یونہی۔۔۔۔۔۔۔۔ مُنّے میاں نے چھوٹی سی عمر میں اتنے روگ پال رکھے ہیں تو اب صحت ایسی ہی ہوگی ایک طرف عاشقی تو ایک طرف شاعری اور اوپر سے پڑھائی۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    جی اس دفعہ تو ٹنڈ کروانے کا سوچ رہا ہوں سُنا ہے کہ "جو مزہ ٹنڈ میں نہ شہر میں نہ پنڈ میں" اب دیکھنا ہے کہ واقعی اتنا مزا آتا ہے بھلا
  15. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    واقعی۔ایک آدھ شعر آجاتا تھا۔کبھی بابے اقبال کا اور کبھی بابے فراز کا اس کے علاوہ بھی شاید ایک دو شاعروں کو اذیت دی تھی:rolleyes:
  16. حسیب نذیر گِل

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    میں نے اپنے حصے کا کھا لیا تھا اور یہ مُنّے کیلیے چھوڑا تھا۔
  17. حسیب نذیر گِل

    کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

    جی بالکل۔دیہاتی زندگی کے اپنے ہی رنگ ہیں
  18. حسیب نذیر گِل

    کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

    :thumbsup: :thumbsup::thumbsup: :D :D:D
  19. حسیب نذیر گِل

    کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

    یار آپ لوگوں نے میرا منہ دیکھ کر کیا کرنا ہے ویسے بھی آگے گرمیاں آرہی ہیں تو بآسانی آ جایا کروں گا۔
Top