نتائج تلاش

  1. فیصل عظیم فیصل

    مبارکباد محترم الف عین کو چالیس ہزاری منصب کی پُرخلوص مبارک باد!

    اللہ آپ کو ہمیشہ سلامتی اور اطمینان سے ہمارے لئے مشعل راہ بنائے رکھے ۔ آمین ثم آمین
  2. فیصل عظیم فیصل

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    سارے گناہ اب مرے دامن میں ڈال کر خوش ہو رہا ہے شہر میں پگڑی اچھال کر اس شہر کے امیر کو مر جانا چاہیئے بچے سلائے ماں جہاں پتھر ابال کر غالبا میثم علی آغا کا شعر ہے
  3. فیصل عظیم فیصل

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ امیر شہر کی باتیں تو اک بہانہ تھا وگرنہ قیس کو لیلیٰ سے فرصتیں کیسی
  4. فیصل عظیم فیصل

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    امیر شہر کی سفاکیوں کے ہوتے ہوئے غریب شخص کو بے خوف کردیا کس نے فیصل
  5. فیصل عظیم فیصل

    متبادلات!

    معاشی اور اقتصادی کے ساتھ معاشرتی معاملات بھی ہمیں للکار رہے ہیں کہ آؤ بڑھو اور ہماری للکار کا شافی و کافی جواب دو
  6. فیصل عظیم فیصل

    متبادلات!

    کیونکہ خود کفیل ایک صفت ہے جو کاروبار کے علاوہ بھی استعمال ہو سکتی ہے اس لئے شاید ذاتی کاروبار کو ہی مناسب سمجھا گیا ہو ۔ باقی درست علم تو اللہ پاک کو ہی ہوگا ۔ باقی ہنستے کھیلتے رہنے میں بھی عافیت ہے ۔ نہیں تو فضائیں جس قدر زہریلی ہو چکی ہیں بندہ کھڑوس ہوتے ہوتے ہو ہی جاتا ہے
  7. فیصل عظیم فیصل

    متبادلات!

    پتہ نہیں مجھے یوں کیوں لگ رہا ہے کہ ہمارا اجتماعی شعور ہمیں --- ذاتی کاروبار ---- کی طرف ہی لے جا رہا ہے شاید یہی وجہ ہے کہ سرکاری کاغذات میں جہاں کہیں (کم از کم پنجاب میں) خود کفیل کا ذکر آتا ہے پیشہ میں ذاتی کاروبار ہی لکھا جاتا ہے اور یہی طرز تخاطب کم از کم تین وفاقی اداروں میں بھی دیکھنے کو...
  8. فیصل عظیم فیصل

    متبادلات!

    حرج تو نہیں لگتا ۔ لیکن کیا صوتی لحاظ سے زیادہ طویل نہیں ہوگیا؟؟ میرے خیال میں تو یک لفظی یا زیادہ سے زیادہ دو لفظی ہو تو زیادہ بہتر ہے۔
  9. فیصل عظیم فیصل

    متبادلات!

    آزاد پیشہ کا پہلا تاثر بے ہنر دیہاڑی دار مزدور یا بے روزگار شخص محسوس ہوتا ہے ۔ میں اپنی رائے سے اسے استعمال نہ کرتا
  10. فیصل عظیم فیصل

    متبادلات!

    اس کے لئے بالعموم (ذاتی کاروبار) بطور ایک متبادل استعمال ہوتا ہے ۔ کیونکہ اگر آپ خود کاروبار کرتے ہیں تو ہی آپ اپنے اس کام میں مشغولیت یا بدل محنت کا فیصلہ کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ مختلف تجارتی سرگرمیوں کے لئے ان کے تخصص کے لحاظ سے متبادل استعمال ہوتے ہیں لیکن ان میں صرف پیشہ بیان ہوتا ہے...
  11. فیصل عظیم فیصل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ مان مان سا لہجہ کہاں ملے گا ہمیں سوائے بیٹیوں بہنوں یا ماؤں کے فیصل ل
  12. فیصل عظیم فیصل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نراضی رکھ کے تم سے دور رہ لوں کہاں ممکن ہے بہنا اس کو سہہ لوں پکارو تم ہمیں جب بھی ہمیشہ پاس پاؤ گی اجازت دو تو اتنا تم سے کہہ لوں جزاک اللہ خیرا بہنا ۔جب تک زندہ ہوں حاضر رہونگا ان شاءاللہ پھر سے نون
  13. فیصل عظیم فیصل

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کیا شعور کے بغیر شور شور لگتا ہے؟؟
  14. فیصل عظیم فیصل

    زیک کی فوٹوگرافی

    آپ کو ویرانی لگتی ہے ۔ ہمیں تو آپ ، کچھ سادات ، اساتذہ کرام ، کچھ بہنوں، اور بیٹیوں کی رونق نظر آتی ہے ۔ یہ کیا کم ہے؟؟
  15. فیصل عظیم فیصل

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    اس شعور کے بعد سے یہ کب امتحان نہیں تھی؟
  16. فیصل عظیم فیصل

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جب تک وہ مرے ساتھ رہا سردیاں رہیں لیکن یہ گرم لو کے تھپیڑے عجیب ہیں !
  17. فیصل عظیم فیصل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    صاحب اختیار و سلطت ہو کاش انسان بن گئے ہوتے فیصل عظیم فیصل انسان
  18. فیصل عظیم فیصل

    متبادلات!

    WITHDRAWAL اخراج مالی کے لیئے تصرف کا لفظ استعمال ہو سکتا ہے ۔ تصرف اردو میں کسی شے پر اختیار کو کہتے ہیں جبکہ عربی میں اسی تصرف کی طرح تصریف کے لفظ سے مالی تبادلہ کے معانی میں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ عربی میں مصرف سے مراد بالعموم بنک ہوتا ہے ۔ اسی طرح دستبرداری والے معاملات میں الگ سے لفظ...
  19. فیصل عظیم فیصل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    چند ہیں اصلی عناصر بن گئے ملت پہ بار اور ان کا سوچ کر ہی لعنتین ہیں بے شمار کے کریں کس سے کہیں کہ بو ل دینا جرم ہے اور ان کے سر پہ چڑھ ناچے ہے طاقت کاخمار خمار
Top