نتائج تلاش

  1. فیصل عظیم فیصل

    عظیم غار سسٹم: میمتھ کیو نیشنل پارک

    ماشاء اللہ ۔ غار کے اندر کے مناظر تو طلسماتی احساس لئے ہوئے ہیں ۔ کہیں کہیں تو غیر حقیقی ہونے کا گمان ہوتا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  2. فیصل عظیم فیصل

    مجھے لگتا ہے ہو سکتا ہے میں غلط ہوں لیکن جب کچھ مذھب سے جڑا ہوا ہو تو اسے عمومی استعمال میں لانا...

    مجھے لگتا ہے ہو سکتا ہے میں غلط ہوں لیکن جب کچھ مذھب سے جڑا ہوا ہو تو اسے عمومی استعمال میں لانا فکری طور پر تذبذب اور غلط فہمی کا سبب بنتا ہے ۔ تثلیت ایک مذہبی اصطلاح سمجھی جاتی ہے اور مثلث غیر مذہبی لہذا احتیاط افضل ہے
  3. فیصل عظیم فیصل

    اے لڑکی تثلیت نہیں مثلث کہ دو کہ یہ مثلث ہےشان پنجاب محفلوں میں

    اے لڑکی تثلیت نہیں مثلث کہ دو کہ یہ مثلث ہےشان پنجاب محفلوں میں
  4. فیصل عظیم فیصل

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل سے خوفزدہ ہیں جناب
  5. فیصل عظیم فیصل

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیں سید صاحب بھلا شادی سے بڑا غم بھلا کیا ہوگا ۔ ہوگئی تو بھی اور ناں ہوئی تو بھی
  6. فیصل عظیم فیصل

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوق سے کہیئے کہ صحیح ہے لیکن بہنوں بیٹیوں کو سات خون معاف رکھتا ہے یہ والا کنون
  7. فیصل عظیم فیصل

    بہت ہی زیادہ کھٹے ٹیٹ انگور

    بہت ہی زیادہ کھٹے ٹیٹ انگور
  8. فیصل عظیم فیصل

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ ہے ۔ پورا پورا انتقام لینے کا ارادہ ہے ۔ لسی کی بجائے کسی سے تواضع فرمائیں گی؟؟
  9. فیصل عظیم فیصل

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب کھانا تو بارہ ایک بجے گھر جا کر ہی کھایا جائے گا ۔ یہاں تو آٹھ گھنٹے میں ایک چائے ہی ملنی ہوتی ہے وہ ہم پی چکے
  10. فیصل عظیم فیصل

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حرج تو نہیں لیکن ابھی پی کر بیٹھا ہوں مزید کی طلب نہیں ہے۔
  11. فیصل عظیم فیصل

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل میں جو تھوڑی بہت شگفتگی تھی یہیں پیش کر دیتا تھا ۔ ادھر ادھر کے ساتھ تو کبھی لگایا ہی نہیں تو انہیں تو کھڑوس لگوں گا ہی ۔ خیر زندگی ہے رک تھوڑی جائے گی ۔ جب ان کے بغیر جینا پڑا جن کے بغیر کا تصور بھی نہیں تھا تو یہ تو پھر ایک فورم ہی ہے ۔ جی لیں گے جی
  12. فیصل عظیم فیصل

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول بجانا پڑے گا اب تو ۔ ویسے بھی محفل کا ایک مزاج ہے یا شاید میرا مزاج محفل سے ہم آہنگ ہو چکا تھا ۔ دوسروں کے لئے تو ویسے بھی میں کھڑوس ہوں ۔ یہاں سب چلتا تھا
  13. فیصل عظیم فیصل

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بیس سال کم و بیش اسی ایک ویب سائٹ کے ساتھ عشق کیا ۔ نہ کسی اور فورم میں گئے نہ دل لگایا ۔ اکا دکا کوشش کی لیکن رک نہ سکے ۔ اب جب یہ بھی جائے گا تو پھر بس کتابیں ہوں گی اور ہم ۔
  14. فیصل عظیم فیصل

    ٹیٹ ۔ بٹیٹ (لہجے کے لحاظ سے فرق کے ساتھ یہ کھٹے کے ساتھ استعمال ہوتا ہے غالبا تماثل صوتی کی...

    ٹیٹ ۔ بٹیٹ (لہجے کے لحاظ سے فرق کے ساتھ یہ کھٹے کے ساتھ استعمال ہوتا ہے غالبا تماثل صوتی کی وجہ سے سگے استعمال کیا گیا جو بالکل بھی اس مہمل کے ساتھ اجنبی محسوس نہیں ہوتا ) لہذا اصل کلمہ سگے / کھٹے ہوگا اور ٹیٹ یا بٹیٹ اس میں مہمل کے طور پر استعمال کیا گیا ہے
  15. فیصل عظیم فیصل

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ کتنی دیر لگی مجھے محفل میں آنے کو۔ ذرا کھاتے دیکھین تو نظر آئے گا کہ آنا جانا مسلسل ہی ہے ۔ بس کچھ تو جنگ کے دنوں میں مصروفیات بہت بدل گئی تھیں اور ذہن بھی توجہ کے لحاظ سے کہیں اور تھا ۔ اور دوسرا دل بھی بجھا بجھا سا ہے محفل کے جانے کی خبر ہضم نہیں ہو رہی ۔
  16. فیصل عظیم فیصل

    تعارف میرے نام کا مسئلہ ۔

    دیکھ لو ڈیٹا بیس کہاں چھپا رہنے دیتی ہے
  17. فیصل عظیم فیصل

    التماس در ردِ التباس

    منتظر ہی رہیئے گا ۔ مجھے بھی سارے دس سال سے مل رہے ہیں ۔
  18. فیصل عظیم فیصل

    میری وفات پہ۔۔

    کنون کے مطابق ان پر ٹیکس ضرور لگے گا ۔ ساڈا حق ایتھے رکھ
  19. فیصل عظیم فیصل

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    جزاکم اللہ خیرا ۔ اب ہم بھی انٹرنیٹ کھولنے کی عادت سے چھٹکارا پائیں گے ۔ اور ماضی کے ان دریچوں کو کھول کھول کر اس محفل سے جڑی یادوں کو مجسم کر کے سامنے بٹھاکر کبھی ہنس کر کبھی رو کر وقت گزاریں گے ۔ میں کون؟ خام خواہ؟؟ بیس سال کوئی مذاق نہیں ہے ۔ اس محفل کو لے کر چلتے ہوئے کبھی سوچا بھی نہ تھا...
Top