مچھلی کی کلیجی کے کباب کھلا دیں ۔ ویسے میری موجودہ بے غم جھینگے کھانے پسند نہیں کرتی اور اسی وجہ سے نہ ہی پکانے تو میں نے پھر کڑاہی میں تیل ڈال کر خود ہی دس بارہ پھڑکا دیئے پرسوں پھر ان کے ساتھ روٹی میں پنیر ڈال کر گھگو بنا کر کھایا ۔ سوادآگیا ۔ ویسے کل تو کڑی چاول کھائے اور رات کو مرغی کے...