نتائج تلاش

  1. فیصل عظیم فیصل

    کسوٹی نمبر 7

    مطبل اس کنون سے کنون ہی نابلد ہے؟؟ لہذا منہ بند اور کمبل لویٹ کے سوں جائیے ۔ رب راکھا فیر ایس تاگے چوں ۔ نئیں ایہہ دسو یہ بلڈنگ پاکستان میں ہے؟؟
  2. فیصل عظیم فیصل

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    قد پانچ فٹ گیارہ انچ وزن ننانوے کلو ۔ کبھی کبھی سو ہو جاتا ہے کبھی اٹھانوے۔ زیادہ سے زیادہ ایک سو چودہ تک رہا ہے کم سے کم بعد از زواج اولیٰ 68 کلو بھی رہا ہے۔ بال مکمل طور پر سفید ہو چکے ہیں کیا داڑھی مونچھ کیا سر کھوپڑی عمر 48 کہتے ہیں حققیت میرا رب جانے
  3. فیصل عظیم فیصل

    کسوٹی نمبر 7

    دنیا کے کس ملک میں ہے؟
  4. فیصل عظیم فیصل

    کسوٹی نمبر 6

    شاہد خاقان عباسی اور ملک امین اسلم الیکٹریکل انجینیئر بھی ہیں اور سیاہ ست دان بھی ہیں ویسے حافظ نعیم صاحب جماعت اسلامی والے بھی انجینیئر ہیں لیکن وہ سول انجینیئر ہیں ۔ پھر بھی اگر کوئی رہ گیا ہو تو اشارہ دے دیں
  5. فیصل عظیم فیصل

    الوداعی تقریب الف سے اردو ، عین سے عالم

    پیر لگتا ہے اظہار کے معاملے میں ہم۔لاہوریوں پر رب کریم کا خصوصی کرم و فضل ہے ۔ ورنہ استاد محترم کی برسات میں محفل کا کون سا کونا ہے جو محروم شفقت و محبت رہا ہو ۔ یا پھر شاہد دوسرے ابھی اپنا اپنا میگزین لوڈ کر رہے ہونگے:-)
  6. فیصل عظیم فیصل

    الوداعی تقریب الف سے اردو ، عین سے عالم

    جناب محترم اعجاز عبید صاحب یا الف عین سے پہلا تعارف دو ہزار پانچ میں ہوا جب میری کسی کاوش پر انہوں نے اظہار خیال کیا تھا ۔ ابتدائی طور پر انہیں اعجاز بھائی کہتا تھا ۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ احترام بڑھتا گیا اور بھائی سے والد اور استاد کے مقام تک کب پہنچے علم ہی نہیں ہو سکا ۔ کبھی ہم اردو محفل پر...
  7. فیصل عظیم فیصل

    کسوٹی قسط نمبر 3

    اکھیاں والیو۔۔۔ اکھیاں دی شان والیو کوئی اشارہ دے دیں میں بھی کوشت کر لوں فیر
  8. فیصل عظیم فیصل

    نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

    نیند اور ہمیں؟؟ شاواشے ۔ نیند نہ آنے کی وجہ سے تو رات کی ڈیوٹی چک لی تھی ہم نے ۔ پھر ساتھ ساتھ کبھی دن کبھی دوپہر اور کبھی شاماں کی ڈیوٹیاں کرتے ہیں ۔ پچھلے کئی برس سے زیادہ تر مراسلے علی الصبح ہی نظر آئیں گے شاید نوے فیصد سے زیادہ لہذا جاننے والے کہتے ہیں بابا کھپتی او اوئے چھیڑ ناں لویں سو
  9. فیصل عظیم فیصل

    نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

    کپتان صاحب تو ٹیگ کرتے رہیئے ۔ ہم تو حاضری پھینک چلے ۔
  10. فیصل عظیم فیصل

    مزاح برائے تاوان

    ایک الوداعی تقریب میں پڑھا تھا بطور مقرر ۔ لہذا مقام نامعلوم ہرگز نہیں ہے
  11. فیصل عظیم فیصل

    مزاح برائے تاوان

    گو وہی جلسے وہی رونق وہی ہیں ناؤ نوش پھر بھی دل محسوس کرتا ہے کمی تیرے بغیر شاعر نا معلوم 1990-یا - 1991 میں کہیں پڑھا تھا
  12. فیصل عظیم فیصل

    مزاح برائے تاوان

    یہ اگر ضبط کا آنسو ہے تو ٹپکا کیسے۔
  13. فیصل عظیم فیصل

    مزاح برائے تاوان

    ایسے
  14. فیصل عظیم فیصل

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    جی بالکل ایسا ہی ہے ۔ آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ سے ان کی موت واقع ہوئی تھی پھر جسم راکھ میں دب گئے اور وہیں (کچھ محققین کے مطابق) جسم گھل کر موجود سے عنقاء میں تبدیل ہو گئے ۔ پھر جب یہ شہر دریافت ہوا تو ان جگہوں کو پہچانا گیا کہ یہاں انسانی جسم تھے ۔ کیونکہ ان کے مقام پر راکھ کی تہیں اور ان...
  15. فیصل عظیم فیصل

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    فطری ذہانت ہوتی تو جان جاتی کہ میٹھے بے بل کے پراٹھے کے ساتھ یا تازہ رس رکھ لو یا پھر چائے دونوں ایک ہی وقت میں پیش نہیں ہو سکتے ۔ دوسری جانب کیوی کے ساتھ ساتھ پیپریکا پیش ہو رہی ہے ذرا بندہ خود حساب لگائے کہ یہ کیا موافقت ہوئی کہ ترکھجوریں ، خشک خوبانی ، مونگ پھلی کا مکھن ، میٹھی سرخ مرچ ،...
  16. فیصل عظیم فیصل

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مندرجہ بالا تحریر کا پنجابی ترجمہ بذریعہ گوگل ٹرانسلیٹ کریں تو یوں ہوتا ہے گل بکاؤلی تے گل یاسمین ناں دیاں سوہنیاں تے سوہنیاں زنانیاں دے اردو جسم نوں چھیدن تے چھرا مارن دا ساہنوں بالکل وی فکر نہیں، کیوں جے ایہہ سارے کم اوہناں دی دوجی فطرت دا لازمی حصہ نیں، بالکل انج ای جیویں ترے پیراں والے سٹول...
  17. فیصل عظیم فیصل

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    قذافی میں مت رکھیئے گا کہ فضول میں ڈیوٹی ہماری لگ جانی ہے ویسے بھی گرمی بہت ہے آج کل
  18. فیصل عظیم فیصل

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تو آپ کی اس مرصع گفتگو سے یہ مفہوم اخذ کیا جائے کہ تیغ گل جائے ویراں پر اثر انداز ہے؟؟
  19. فیصل عظیم فیصل

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کہ ناحق میں شامت بھی گل جی کی ہوگی
Top