شاواشے وئی ۔ نراضگی کوئی ناں نہ میں نراض ہوا ہوں ۔ لہذا کروڑ فی صد غیر ضروری معذرت پھڑکا دی آپ نے لہذا میری طرف سے معذرت کا پارسل کھولے بغیر ہی واپس۔ باقی کوئی احسان نہیں کر رہا دفتر بیٹھا ہوتا ہوں دوسرے مجھے کھڑوس سمجھتے ہیں اور میں اپنی دنیا میں اپنی کھڑوسیت محفوظ رکھتے ہوئے ادھر کائیں کائیں...