نتائج تلاش

  1. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ کے جگر کی طرف تو میں خود گوشت قیمہ کروا کر دے کر آیا تھا وہ کسی اور کے پاس کیسے پہنچا ؟؟
  2. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اچھا ہی ہے کیونکہ گھڑے کی منتیں کرنا ویسے بھی فضول ہے ۔ وہ تو پکا بندے کو پار نہ لگائے چہ جائیکہ کچا کچھ کرے گا ۔ انج وی کونسا کوئی دریا اتنا گہرا ہے جو گھڑے کی ضرورت پڑے گی راوی میں تو پانی بھی اب اچھرے والی نہر سے کم ہی ہے
  3. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ تو حاجی مہینوال خان قادری سلفی جہلمی نہیں تھے؟؟
  4. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سنگھا بارا تو سنا تھا وہ بھی الٹا یہ سنگا کارا کون ہے؟؟
  5. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تم دونوں ہی سمجھ جاؤ کہ بھائیوں کو آزمائش میں کیوں ڈالتی ہو ۔ ساری عمر مان رکھے ہیں اب بڈھے وارے سائیڈ کوٹنا اچھا نہیں لگتا
  6. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    چچوں پھٹ چچوں پھٹ؟؟
  7. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جب دو بہنیں لڑ رہی ہوں تو۔ بھائیوں۔ کو ضروری کام سے باہر نکل جانا چاہیئے ۔ دونوں کا مان ہے ٹوٹنے ناں پائے اور آزمائش کٹھن ہے لہذا نس چلیئے
  8. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    قوم کو صرف جھولے ہی ملنے ہیں
  9. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    منافقت سے بھرپور قوم پر حاکم کہاں سے مومن ہوگا؟؟ الا ماشاءاللہ
  10. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لو فیر کنون آ غیا جے
  11. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جن کے سر پر بدمعاش ہیں اس کے سر پر تو کیچوا بھی بدمعاش بن جاتا ہے
  12. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ تو ہمدردی کے دو بول والا ویٹر ہی بتا دیتا ہے ۔ ناں کھائیں کھوتے دا ای
  13. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ یاد رکھنا کنون کو سب پتہ ہے کون کس کو ووٹ ڈال رہا ہے ۔ الیکشن لنگھ جاناتساں ایتھے رہنا اے سمجھداری اور ہم دردی کا اصول یاد رکھیں ۔ کیونکہ دن میں جپھیاں اور رات کو اسنائپر بھی اسی ملک میں ہوتے ہیں
  14. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    48 وی کوئی توند ہوندی اے؟؟
  15. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یاد رکھنا سب توں وڈا بے وفا اسٹیبلشمنٹ ہندی اے ۔ فیر ناں کہناں ۔ یاز صیب آپ کے خلاف ٹیکا ایکٹ کے مطابق ہراسمنٹ کا پرچہ درج ہو رہا ہے ۔ کرو مک کما نئیں تے گیا جے تہاڈا امیدوار
  16. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مریم افتخار کیہہ کیندے او ۔ لا دئیے فیر کرفیو؟؟ اڈائیے انٹرنیٹ فیر؟؟
  17. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کیہہ ہویا کڑیئے ۔ اپنے ای خلاف اجتجاج کر رہی ہو؟؟؟ اج تجاہ جان بوجھ کے لکھیا ہے۔ ایویں استاد ناں بن جاناں ساڈے
  18. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    گور منٹ سے بڑا بدماش کون ہووے ہے جی
  19. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن کی تیاریاں

    ہومیو پیتھ سے ایلو پیتھک رزلٹ کی توقع تو پھر یوں تو ہونا ہی تھا
  20. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن کی تیاریاں

    تسیں سارے ووٹ پاؤ۔ ساڈے فارم سنتالی ۔ ترتالی تیار نیں۔ میری اخلاقی تے انتظامی مدد قوم تے وقوم دیاں دھیاں بہناں نال اے ۔ یاد رکھئیے گا ووٹ جسے مرضی ڈالیں جیت اسی کی ہوگی جو -------- آہو
Top