واہ جی واہ بچوں کو گھیرنے کی کوشش کرنے میں سینیما والے بڑے بدمعاش ہوتے ہیں
لڑکے لڑکیوں کو گھیرنے کی کوشش کہ انہیں مکئی کے پھلے پسند ہوتے ہیں یہ بھی سینیما والوں کی بدمعاشی ہوتی ہے کہ باہر سے ساتھ نہیں لا سکتے ۔ انہیں ہی پیسے دینے پڑتے ہیں۔
مجھ جیسے انکلوں کو گھیرنے کی کوشش کہ ہم ان پر جوان...