نتائج تلاش

  1. فیصل عظیم فیصل

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    چوری کے انڈے ، کافی اور پنیر والے باسی چاول جو اوون میں گرم کئے گئے ہیں بکے ہوئے گھوڑے اور گدھے
  2. فیصل عظیم فیصل

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    بھلیکھے پالدی قوم نوں اک ہور بھلیکھا
  3. فیصل عظیم فیصل

    مبارکباد جاندی بہار دا سلام ۔ محفل الوداع ۔ اللہ کی امان ۔ رب دے حوالے ۔ کل شئی فانی ۔ و اللہ باقی

    2005 میں تمہارے ساتھ سفر شروع ہوا ۔ اجنبی تو پہلے دن ہی نہ رہنے دیا ۔ اپنایا تو ایسا اپنایا کہ فطرت ثانیہ بن گئی کہ جب بھی کمپیوٹر یا انٹرنیٹ پر اختیار پایا پہلی دو ویب سائٹس جو کھولیں ان میں سے ایک تم ہی تھیں ۔ نبیل ۔ زکریا۔ دوست ۔ ڈاکٹر افتخار ۔ بوچھی ۔ شارق مستقیم ۔ نقیبی ۔ زینب ۔ ماورا ۔...
  4. فیصل عظیم فیصل

    دین محمد نائی تھا اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے لئے کام کرتا تھا ۔ چھوٹی عمر میں چار چھلڑ جوڑ کر...

    دین محمد نائی تھا اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے لئے کام کرتا تھا ۔ چھوٹی عمر میں چار چھلڑ جوڑ کر برطانیہ جا بسا ۔ وہاں بالوں کی چمپی کے لئے جڑی بوٹیوں والا تیل استعمال کر کے پھر سر دھویا کرتا تھا ۔ کام چل نکلا اور دین محمد عرف دینو نائی تب کے رواج سے جو خود کو دین مہہ مت لکھا کرتا تھا نے تاریخ میں...
  5. فیصل عظیم فیصل

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    چوہدری صاحب معذرت نہ کیا کریں ۔ ہاں ٹیکسلا پر چٹے ہن (اج کل کے چینی شینی جنہیں آپ نے ہنس بنا دیا ہے ) حملہ کر کے اسے پھڑکا گئے ۔ جبکہ وادی سندھ کی تہذیب کے مرن جیون میں آریاؤں کا کردار کہا جاتا ہے گو کہ یہ آواز اتنی زیادہ مضبوط نہیں ہے لیکن کچھ محققین کا خیال ہے کہ پہلے کے شریفوں کی بربادی میں...
  6. فیصل عظیم فیصل

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    آریاؤں کی آمد سے موہن جو ڈیرو اور ہڑپہ کے باسیوں پر کیا گزری اور ٹیکسلا ٰونی ورسٹی کا کیا بنا ۔ تاریخ کتنی مرتبہ خود کو دہرائے گی تو ہم سمجھیں گے؟؟ ہزاروں سال سے تو سمجھے نہیں نہ جانے کب تلک
  7. فیصل عظیم فیصل

    الوداعی تقریب الف سے اردو ، عین سے عالم

    اگر رب ذوالجلال والاکرام نے کبھی ملاقات لکھی ہوئی تو ان شاءاللہ میں خالی دعاؤں سے نہیں ٹلنے والا ۔ جپھیاں ۔ چمیاں لے کر ہی چھوڑوں گا ان شاءاللہ تعالیٰ
  8. فیصل عظیم فیصل

    الوداعی تقریب ایک دن ظہیر احمد ظہیر صاحب کے ساتھ

    تبسم ہاشمی کی شان میں کوئی بدنوائی نہ کیجئے گا کہ پنکھ ہائے قدیمہ این جا موجود است
  9. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہاڈے ولے تو ہم شوٹا غوش اور وڈا غوش اور اونٹھ دا غوش اور ککڑ اور بطق داس غوش کہتے ہیں مٹن بیف کی کہانی ممی ڈیڈی کا کام ہےگا۔ کرو فئیرنگاں فیر ویکھو ہوائی فائرنگ دا کیس ۔ یا اندر یا فیر اندرو اندری کنون شکنی ہوگی تو کنون تو حرکت میں آئے گا ہی آئے گا ۔ اب جرمانے بھی تو کسی شے کا نام ہے ناں جی ۔...
  10. فیصل عظیم فیصل

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    مندرجہ بالا قصہ جس کی بابت آپ نے سوال کیا ہے ۔ جس سے سنیں گے وہی مظلوم ہوگا ۔ شادیاں ہوتی ہیں اجنبیت /اپنائیت/اجنبیت/اذیت اور پھر اپنا اپنا راہ یہ وہ نسخہ ہے جو ہر خانہ خراب ساتھ لئے پھرتا ہے ۔ تو اذیت کو دہرا کر کیا تازہ کرنا ۔ وہ ایک نزع کا عالم تھا بیتنے والا گزر گیا وہ بظاہرکہ رک گیا ہم...
  11. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مطبل -کیمیکل لوچا ۔ آم کے آم یاز کو پیغام۔
  12. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سچ تو یہ ہے کہ ہر ادارے میں کیا تھانہ کیا عدالت کیا ٹریفک کیا ویسٹ منیجمنٹ کیا ہارٹی کلچر کیا پارکنگ منیجمنٹ کیا تعلیم کیا صحت کیا ریلوے کیا ایف آئی اے کیا ریسکیو کیا ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کیا ٹاؤن مینجمنٹ کیا ریونیو کیا لینڈ پر جگہ پر ایماندار ملازمین کا تناسب کم ہے جنہیں سائیڈ لائن پر رکھا جاتا...
  13. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    حرام خوری کا صرف تاثر ہی ہے ۔ ورنہ حلال کا جو لطف اور زندگی میں برکت ہے وہ حرام میں کہاں ۔ اللہم اکفنی بحلالک عن حرامک و اغننی بفضلک عن من سواک ۔ اللہم آمین
  14. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مطبل فیر ناں ای سمجھئیے؟؟
  15. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جمہوریت ہے دیکھتے ہیں کون جیتتا ہے
  16. فیصل عظیم فیصل

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    حاجی صاحب دیکھے ناں دیکھے ۔ بغیر اعلان کے ہر نئے چیف پر جب با جماعت لوگ اس کے گورو آچاریہ کو کو بھی برفی آچاریہ ثابت کرنے کی کوشش کرنا شروع کر دیتے ہیں تو سمجھ جائیں کہ خدا کے بعد طاقت ور ترین ہستی اس مملکت خدادا د میں وہی ہے جس نے یہ عہدہ سنبھال رکھا ہے ۔ اب خدا سے ڈرے گا تو ولی نہیں تو فرعون...
Top