"فحاشی"
میں سچائ کو سب کے سامنے لاؤں گی ۔ میں سب کو بتاؤں گی کہ اس بیچاری کے ساتھ کیا ہوا۔ اسکے اپنوں نے اس کی دیوانگی کو اسکی کمزوری اور اپنی عیاشی کا بہانہ بنا لیا۔
نادیہ کی عمر بیس برس کی تھی مگر بچپن میں ایک حادثے کے نتیجے میں اسکی ذہنی نشونما رک گئ تھی۔ اسکا باپ احمد گدھا گاڑی چلاتا تھا...