نتائج تلاش

  1. فیصل عظیم فیصل

    گلزار سندیلوی اینڈ کو ، جنرل مرچنٹ اردو ادب موچی دروازہ لاہور --- ، یکے از ابواب کتاب ۔ پبلک سیفٹی ریزر - از ابراہیم جلیس

    تقسیم ہندوستان کا اثراردو زبان و ادب اور اردو ادیبوں پر جیسا کچھ پڑا ہے اس کا اندازہ کرنا اس لیئے مشکل ہے کہ اندازہ ہی نہیں کیا جا سکتا۔ ہندوستان میں تو حکومت کی طرف سے اردو کو -- دیس نکالا-- دیا گیا ۔ اور پاکستان میں اردو بیچاری سرکاری زبان بن گئی ۔ مگر سرکاری زبان ہونے کے باوجود بیچاری ۔۔...
  2. فیصل عظیم فیصل

    پنجاب میں سکھوں کی مثلیں

    سکھوں کی حکومت کے مختلف ادوار ہیں ، مغلوں کی پنجاب پر گرفت کمزور ہونے اور نظام حکومت کے تلپٹ ہونے کے بعد مختلف علاقوں میں سکھوں کی مقامی حکومتیں عمل میں آگئیں جو مثلیں کہلاتی تھیں بنیادی طور پر علاقے کے طاقت ور اور ایسے افراد جو مالی اور افرادی قوت کے ساتھ ساتھ اپنے اردگرد کے علاقوں پر اپنا تسلط...
  3. فیصل عظیم فیصل

    بھارتی ہیجان کو سمجھنے کی کوشش کریں از محمد عامر خاکوانی

    ربط سعود ی ولی عہد کا دورہ مکمل ہونے کے بعدپاکستانی میڈیا اور عوام پاک بھارت کشیدگی کی طرف متوجہ ہوئے ہیں۔ مختلف محفلوں میں اس حوالے سے گفتگو چلتی رہتی ہے۔ بہت سے لوگ اس بات پر متحیر ہیں کہ آخر بھارت میں اس قدر غصہ اور جنون کیوں نظر آ رہا ہے؟ ایک بڑی وجہ ڈیجیٹل میڈیا کے ایکسپوژر کی بھی ہے۔ لوگ...
  4. فیصل عظیم فیصل

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    موجودہ حکومت پچیس جولائی کو ہونے والے الیکشن میں قیام پذیر ہوئی ۔ ان کے ایسے اقدامات جنہیں نہ صرف عوام الناس بلکہ مذہبی حلقے بھی اسلام دشمنی سے تعبیر کرتے ہیں آئیے کچھ الزام تراشیاں ہو جائیں پہلے پاکستان کے آئین کے ایک باغی ایک قادیانی کو آپ نے اپنی کابینہ میں رکھا۔ پھر آپ کی قومی اسمبلی کی...
  5. فیصل عظیم فیصل

    ہماری ذہنی غلامی اور اس کے اسباب - تنقیحات از ابو الاعلیٰ مودودی

    حکومت و فرمانروائی اور غلبہ و استیلا کی دو قسمیں ہیں ۔ ایک ذہنی اور اخلاقی غلبہ، دوسرا سیاسی اور مادی غلبہ ۔ پہلی قسم کا غلبہ یہ ہے کہ ایک قوم اپنی فکری قوتوں میں اتنی ترقی کر جائے کہ دوسری قومیں اسی کے افکار پر ایمان لے آئیں، اسی کے تخیلات، اسی کے معتقدات، اسی کے نظریات دماغوں پر چھا جائیں ،...
  6. فیصل عظیم فیصل

    آپریشن فیئر پلے۔ ایک ایسا قصہ جو کبھی بھی پرانا نہیں تھا

    آپریشن فیئر پلے۔ یہ خفیہ نام تھا پانچ جولائی انیس صد ستتر کو ہونے والے اس آپریشن کا جس کے نتیجے میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت ختم کر کے پاکستان پر مارشل لاء کا نفاذ عمل میں لایا گیا تھا۔اپنی تنفیذ میں یہ مارشل لاء خونی نہ تھا لیکن یہ نتیجہ تھا اس سے پہلے معاشرے میں بائیں بازو کی طاقتوں...
  7. فیصل عظیم فیصل

    ایک نئی گپ از مشہور زمانہ گپ باز بابا (ڈونلڈ ٹرمپ)

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک شڑل چھوڑی ہے کہ میں نے سعودی حکمران سے کہا کہ ہمارے بغیر آپ دو ہفتے بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتے۔ آپ کا اس مہا گٹھ پر کیا خیال ہے
  8. فیصل عظیم فیصل

    کچحھ تاریخی امریکی جھوٹ

    01:- ۳۱ جنوری دو ہزار تین وہائیٹ ہاؤس مشترکہ پریس کانفرنس جارج ڈبلیو بش اور ٹونی بلیئر نے اس پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم امن کے خواہاں ہیں۔ اور اگر عراق اپنے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے دستبردار ہو جائے تو جنگ کی کوئی ضرورت ہی نہ ہوگی۔ بش نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ عراق کے القاعدہ...
  9. فیصل عظیم فیصل

    شام میں آئیندہ ہونے والے کیمیائی حملوں کی فلم سازی جاری ہے۔امریکی سائیٹ کا دعویٰ

    ایسے حملے جو ابھی ہوئے ہی نہیں ۔ ان کا الزام دھرنے کے لیئے ایڈوانس میں ایک فلم تیار کی جا رہی ہے جو وقت آنے پر استعمال کی جا سکے گی ۔ یہ دعویٰ ہے ایک امریکی ویب سائٹ کا جو اسے یوں بیان کرتی ہے۔ آپ کی رائے۔۔؟؟ دیکھیں
  10. فیصل عظیم فیصل

    لاہور کے مختلف علاقوں کی تاریخی کہانیاں

    لاہور میں میری رہائش ٹیمپل روڈ لاہور پر ہے جو مزنگ سے براستہ صفانوالا چوک ۔ ریگل چوک اور پھر ہال روڈ سےمیو اسپتال کی طرف جانے والی سڑک ہے۔ یہاں موجود ایک گورودوارہ جو سکھوں کی عبادت گاہ ہے کی تاریخ اور ماضی کی تلاش میں مجھے چسکا پڑا کہ لاہور کے گلی کوچوں میں موجود تاریخی اہمیت کی عمارات پر کچھ...
  11. فیصل عظیم فیصل

    مچھلی شوربہ

    سرخ فیتہ۔ رشوت خوری۔سفارش کلچر۔ بے شمار ٹیکسز۔ غیر معقول توقعات کسی بھی ملک میں نئی صنعتوں کی آمد اور اس کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور پاکستان میں اس کا چلن کچھ زیادہ ہی ہے۔ مثال کے طور پر آپ کو اپنے گھر کے لیئے نقشہ منظور کرانا ہے تو بغیر رشوت یہ کام ہونا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ پچیس تیس...
  12. فیصل عظیم فیصل

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    تمامی اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام دی جاتی ہے کہ عنقریب لاہور میں 120 ٹیمپل روڈ پر ہونے والی محفلین اجتماع میں شرکت فرما کر ناشتے کا حظ اٹھائیں ۔ پروگرام ان شاء اللہ درج ذیل ہوگا۔ اہلیت ۔ ۱۔ اردو محفل پر رجسٹرڈ لاہوراور قرب و جوار کے ایسے باسی جنکی...
  13. فیصل عظیم فیصل

    کلام فیصل عظیم فیصل

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کافی عرصے سے میرا کلام جمع کرنے کا کام جاری تھا ۔ آج رفقاء محفل کی خدمت میں دیوان کے طور پر پیش خدمت ہے۔ امید ہے پسند آوے گا شکر گزار فیصل عظیم فیصل کلام فیصل عظیم فیصل تبصروں کے لیے دھاگہ
  14. فیصل عظیم فیصل

    قصہ چہار درویش --- نقل مبدل تبصرہ جات

    اعزاء سے دھاگے پر تبصرہ جات کی گذارش ہے
  15. فیصل عظیم فیصل

    قصہ چہار درویش --- نقل مبدل

    عرضی فیصل عظیم فیصل لاہور والے کی جو محفل کے مختار کار صاحبوں کے حضور میں دی گئی صاحبان والا شان نجیبوں کے قدر دنوں کو خدا خوش رکھے . عرصہ دراز بیت گیا اس دشت کی سیاحی میں اور بارہا کوشش کرنے کی کہ کچھ ایسا مضمون احاطہ تحریر میں لایا جاوے جو نہ صرف تفنن طبع کا سبب بن سکے بلکہ اس مضمون کی...
  16. فیصل عظیم فیصل

    تاریخ فلسطین

    دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک تہذیب فلسطین کی تہذیب ہے یہاں یہودیت.عیسائیت اور اسلام کے مقدس مقامات ہیں. اس پر کنعانیوں. ارمانیوں. مصریوں. موابتیوں. امونیوں. تجکر. فلسطینیوں. بابلیوں. فارسیوں. رومنوں نے مختلف ادوار میں حکومت کی پھر اس شہر کی چابیاں مسلمانوں کے حوالے کی گئیں اور اس کے بعد...
  17. فیصل عظیم فیصل

    لیجئے میں پھر سے سنگل ہو گیا

    درد کا فی دن رہا پھر مجھ میں مِنگل ہو گیا لیجئے افسوس سے میں پھر سے سنگل ہو گیا عمر بھر سوچا کہا خود سے کہ اچھے بن رہو درد و چاہت کی غزل تھی اب یہ جِنگل ہو گیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ جاری ہے باقی باتیں بعد میں
  18. فیصل عظیم فیصل

    ایک تصویر ایک کہانی

    لاہور شہر کے متعلق ایک تصویری دھاگہ یہاں دیکھا ۔ اور اوصاف لاہور پر ایک دھاگہ یہاں دیکھا ۔ دیکھتے دیکھتے ایک خیال آیا کیوں نہ ایک دھاگہ ایک تصویر ایک کہانی کے عنوان سے بنایا جائے کہ جس میں ایک تصویر دی جائے ۔ جس میں ارکان کو ایک تصویر دے کر اس پر کہانی لکھنے کو مدعو کیا جائے ۔ اور اسطرح ہم اپنی...
  19. فیصل عظیم فیصل

    مبارکباد ہندوستانیوں کو جشن آزادی مبارک

    اردو محفل کے ہندوستانی ارکان کو ہندوستان کا جشن آزادی مبارک ہو ۔
  20. فیصل عظیم فیصل

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ مبارک

    شمشاد بھائی کو سالگرہ مبارک ۔۔۔۔کتنے سال کے ہوگئے ۔ جناب دلشاد بھائی
Top