نتائج تلاش

  1. مقدس

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شاید وہ ہمیشہ سے یوزٹو ہیں کہ نان مسلمز کے ہاتھ کا پکا نہیں کھانا۔۔۔ باہر سے بھی نہیں کھاتی۔۔۔ ہم بہن بھائی اور مام بابا سب کھا لیتے۔۔۔ ماما میں تیمور کی امی کو بولتی ہوں۔۔۔
  2. مقدس

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بھیا کی افطاری سے متاثر ہو کر میں نے بھی پراپر افطار بنانا اسٹارٹ کرا تھا =))
  3. مقدس

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ بتائیں بھیا کو یا پھر اپنی افطاری والی پوسٹس کا لنک دے دیں تابش بھیا =))
  4. مقدس

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہی ہی ہی بھیا =))
  5. مقدس

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اچھااااااااا وہی تو۔۔۔۔۔ =)) ہمارے نیبرز جو ہیں لولزززززز ان کے ہاں سے جب کچھ آتا ہے تو ماما اس کو سائیڈ پر رکھ دیتی ہیں اور میں آرام سے کھا لیتی ہوں =))
  6. مقدس

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شکر ہے۔۔۔۔ =)) جب میں میٹ ڈش بناتی ہوں تو ساتھ میں ویج بھی ضرور بناتی اپنے لیے۔۔۔
  7. مقدس

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    جب خود دھو لیتے سب ایون طلحہ بھی تو پھر ڈش واشر کی کیا ضرورت بھیا :rollingonthefloor:
  8. مقدس

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں بالکل بھی میٹ لور نہیں ہوں تو ساتھ والوں کو بھی میری وجہ سے وہی کھانا پڑتا جو میں پکاتی =))
  9. مقدس

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ویسے ہمارے گھر میں بھی اپنی اپنی پلیٹ سب خود ہی دھوتے ہیں =))
  10. مقدس

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اتنااا گوشت کھا لیتے آپ لوگ :eek: ہمارے ہاں تو سال میں اتنا پکتا ہو گا =)) جتنا آپ تین دن میں کھا لیتے بھیا
  11. مقدس

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    =)) =)) =)) ویسے ہم بھی قربانی کے لیے ڈونیشنز اسلامک ریلیف ہی کو بھیجتے ہیں
  12. مقدس

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ کو نہیں بتایا انہوں نے =))
  13. مقدس

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ویسے جاب پر میں عید والے دن زیادہ کام نہیں کرتی۔۔۔۔ آئی کیپ میکنگ دیم فیل سوری فور می کہ آج کے دن بھی میں آفس میں ہوں۔۔۔ اب بندہ پوچھے ان کا کیا قصور :rollingonthefloor: خود ہی آف لینا بھول گئی میں :rollingonthefloor:
  14. مقدس

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نہیں زکریا بھائی ۔۔۔۔۔ جو آپ کر کے بھیجتے ناں اسی سے کام چل جاتا ہمارا =))
  15. مقدس

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہاں ویسے اچھا ہی ہے۔۔۔۔ کھانا پکانے سے چھٹی مل جاتی لولزز
  16. مقدس

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بھیا آفس میں بندہ کام کرے تو بور نہیں ہوتا۔۔۔ نینوں بھیا کی عادتیں آپ میں بھی آتی جا رہی ہیں =))
  17. مقدس

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    عید سے یاد آیا کہ اس بار عید کی کوئی چھٹی نہیں مل رہی کیونکہ میں بھول گئی تھی بک کرنا :(
  18. مقدس

    طالب توجہ۔ ۔ ۔

    فہیم بھیا میں نے اپنی شاعری اسٹارٹ کر دینی۔۔۔۔ یاد ہے ناں آپ کو شوہر پاکستان گیا ہے والی =))
Top