وارث بھائی اور کسی کی وجہ سے چپ ہوں، ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔۔۔ بھابھی نے ان کو وارن کرا ہے کہ اگلے ایک ماہ کے اندر اندر اپنی ساری کتابیں یا تو پڑھنا اسٹارٹ کریں یا انہوں نے اٹھا کر ردی والے کو دے دینی سو آج کل بھیا، بھابھی کو شانت رکھنے کے چکر میں اپنی بکس پڑھنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں۔۔۔ ڈاونٹ وری وارث...